پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

بجٹ کے اثرات تعمیراتی مٹیریل پر بھی پڑ گئے، سیمنٹ، اینٹ اور سریا مہنگا

datetime 15  جولائی  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی)نئے بجٹ کے بعد تعمیراتی مٹیریل بھی مہنگا ہوگیا، پنجاب حکومت نے سرکاری سطح پر تعمیراتی مٹیریل کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیانوٹیفکیشن کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں سیمنٹ کے فی بیگ کی سرکاری قیمت 1360 روپے مقرر کر دی گئی، لاہور میں وائٹ سیمنٹ کی سرکاری قیمت 1960 روپے ہوگئی۔

سرکاری سطح پر اول درجے کی ایک ہزار اینٹ کی قیمت 15 ہزار 200 روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ سپیشل اینٹ کی قیمت 20 ہزار 200 روپے پر پہنچ گئی، ایک ہزار ٹائل کی قیمت 16 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔اسی طرح فی ٹن سریے کی قیمت 2 لاکھ 45 ہزار سے 2 لاکھ 55 ہزار روپے کر دی گئی۔محکمہ خزانہ پنجاب نے سرکاری سطح پر تعمیراتی مٹیریل کے نرخوں کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے تعمیراتی مٹیریل محکمہ خزانہ کے مقرر کردہ نرخوں کے مطابق فروخت کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…