انٹربینک میں ڈالر سستا، اوپن مارکیٹ میں ریٹ بڑھ گئے
کراچی (این این آئی) انٹربینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جمعے کو بھی برقرار رہا اور امریکی کرنسی کی قدر میں 8 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ آئی ایم ایف سے قرض پروگرام کے اگلے مرحلے میں 1.1ارب ڈالر کی قسط حاصل کرنے کی تیاریوں اور متحدہ… Continue 23reading انٹربینک میں ڈالر سستا، اوپن مارکیٹ میں ریٹ بڑھ گئے