منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

حکومت نے سی اے اے ملازمین کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے

datetime 29  جولائی  2023

حکومت نے سی اے اے ملازمین کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے

کراچی(این این آئی)ائیر پورٹس کی آئوٹ سورسنگ کے معاملے پر حکومت نے سی اے اے ملازمین کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے۔تفصیلات کے مطابق سی اے اے ملازمین کے احتجاج کے بعد اہم پیش رفت ہوئی ہے اور ایوی ایشن اتھارٹی کے ملازمین کے احتجاج کے سامنے حکومت اورسی اے اے انتظامیہ نے گھٹنے ٹیک دیئے… Continue 23reading حکومت نے سی اے اے ملازمین کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے

شبر بھائی یہ کہانی کہاں سے ایجاد کرلی؟ اسد عمر کا سوال

datetime 29  جولائی  2023

شبر بھائی یہ کہانی کہاں سے ایجاد کرلی؟ اسد عمر کا سوال

کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے سابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)شبر زیدی کے انٹرویوپر ردعمل دیتے ہوئے سابق چیئرمین ایف بی آر سے استفسار کیا کہ شبر زیدی بھائی خیریت ہے؟ یہ کہانی کہاں سے ایجاد کردی؟۔اسد عمر نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت… Continue 23reading شبر بھائی یہ کہانی کہاں سے ایجاد کرلی؟ اسد عمر کا سوال

سابق چیئرمین ایف بی آرشبر زیدی نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

datetime 29  جولائی  2023

سابق چیئرمین ایف بی آرشبر زیدی نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف دور حکومت کے چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)شبر زیدی نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا۔نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کے دوران شبر زیدی نے کہا کہ ان سے ن لیگ کے اراکین کے ٹیکس کی فائلیں مانگی جاتی تھیں۔انہوں نے کہا کہ شہزاد اکبر ایک صوفے پر… Continue 23reading سابق چیئرمین ایف بی آرشبر زیدی نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

ایل پی جی کی قیمت میں مزیداضافہ

datetime 28  جولائی  2023

ایل پی جی کی قیمت میں مزیداضافہ

لاہور ( این این آئی) ایل پی جی کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز اضافہ کر دیا گیا، گیس مافیا نے ایل پی جی مزید 20روپے فی کلو مہنگی کردی جو260 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ۔چیئرمین عرفان کھوکھر نے کہا کہ گیس مافیا کی جانب سے قیمت میں روزانہ خود ساختہ اضافہ کیا… Continue 23reading ایل پی جی کی قیمت میں مزیداضافہ

پنجاب میں گندم کی قیمت میں اضافہ

datetime 28  جولائی  2023

پنجاب میں گندم کی قیمت میں اضافہ

لاہور ( این این آئی)پنجاب میں گندم کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا جس کے بعد صوبے کی اوپن مارکیٹ میں گندم کی فی من قیمت 4800 روپے سے بڑھ گئی ۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق پنجاب میں گندم کی قیمت میں 50 روپے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں… Continue 23reading پنجاب میں گندم کی قیمت میں اضافہ

پاکستانی آئل کمپنیوں کا 10بلین امریکی ڈالر کے گرین فیلڈ ریفائنری پراجیکٹ کیلئے سعودی آرامکو کے ساتھ اشتراک

datetime 28  جولائی  2023

پاکستانی آئل کمپنیوں کا 10بلین امریکی ڈالر کے گرین فیلڈ ریفائنری پراجیکٹ کیلئے سعودی آرامکو کے ساتھ اشتراک

اسلام آباد (این این آئی)چاربڑی قومی کمپینیاں گوادر پورٹ پر گرین فیلڈ ریفائنری پراجیکٹ کیلئے اشتراک کریں گی۔مفاہمتی یادداشت پر دستخط کرنے کی تقریب آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کے ہیڈ آفس میں منعقد ہوئی۔قومی کمپنیاں آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ(او جی ڈی سی ایل)، پاکستان اسٹیٹ آئل… Continue 23reading پاکستانی آئل کمپنیوں کا 10بلین امریکی ڈالر کے گرین فیلڈ ریفائنری پراجیکٹ کیلئے سعودی آرامکو کے ساتھ اشتراک

آئی ایم ایف کے مطالبے پر پاکستان میں شرح سود بڑھنے کا امکان

datetime 28  جولائی  2023

آئی ایم ایف کے مطالبے پر پاکستان میں شرح سود بڑھنے کا امکان

کراچی(این این آئی)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مطالبے پر پاکستان میں شرح سود بڑھنے کا امکان ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق آئی ایم ایف کی اسٹاف لیول رپورٹ میں پاکستان پر سخت مانیٹری پالیسی جاری رکھنے پر زور دیا گیا ہے اور اسی سلسلے میں پاکستان میں بڑھتی مہنگائی کو قابو کرنے کے… Continue 23reading آئی ایم ایف کے مطالبے پر پاکستان میں شرح سود بڑھنے کا امکان

چینی کی فی کلوقیمت میں ہوشربااضافہ

datetime 28  جولائی  2023

چینی کی فی کلوقیمت میں ہوشربااضافہ

اسلام آباد(این این آئی)ہول سیل مارکیٹ میں ایک ماہ میں چینی کی فی کلوقیمت میں50روپیاضافہ کا بڑا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد چینی 155روپیسے160روپے فی کلوتک فروخت ہونے لگی ہے۔تفصیلات کے مطابق ایک ماہ میں چینی کی100کلووالی بوری کاایکس مل ریٹ11ہزار سے بڑھ کر13ہزار600 روپے تک جاپہنچا ہے اورفی کلوقیمت میں50روپیاضافہ کے بعد چینی… Continue 23reading چینی کی فی کلوقیمت میں ہوشربااضافہ

ایک دن میں50 ہزار سے زیادہ کیش نکلوانے پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟

datetime 27  جولائی  2023

ایک دن میں50 ہزار سے زیادہ کیش نکلوانے پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے نان ایکٹو ٹیکس فائلرزکے لیے ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح تبدیل کردی۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) کے مطابق نان ایکٹیو ٹیکس فائلر پر ایک دن میں 50500 روپے نکلوانے پر303 روپے ٹیکس لگے گا ، اس سے زائداور 55 ہزار سے کم رقم نکلوانے والے نان ایکٹیو ٹیکس… Continue 23reading ایک دن میں50 ہزار سے زیادہ کیش نکلوانے پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟

1 343 344 345 346 347 348 349 350 351 352 353 1,906