منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

گیس تو مہنگی ہوگی، کوئی ملک مہنگی گیس خرید کر سستی نہیں دے سکتا،مصدق ملک

datetime 31  اکتوبر‬‮  2023

گیس تو مہنگی ہوگی، کوئی ملک مہنگی گیس خرید کر سستی نہیں دے سکتا،مصدق ملک

اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ گیس کی قیمتیں سب کے لیے نہیں بڑھی ہیں۔ایک بیان میں مصدق ملک نے کہا کہ گیس کی قیمتیں سب کے لیے نہیں بڑھی ہیں، کوئی بھی ملک مہنگی گیس خرید کر سستی فروخت نہیں کرسکتا اس لیے گیس… Continue 23reading گیس تو مہنگی ہوگی، کوئی ملک مہنگی گیس خرید کر سستی نہیں دے سکتا،مصدق ملک

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 3 ڈالر جب کہ پاکستان میں فی تولہ سونا 900 روپے مہنگا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2023

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 3 ڈالر جب کہ پاکستان میں فی تولہ سونا 900 روپے مہنگا

کراچی(این این آئی)عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 3 ڈالر جب کہ پاکستان میں فی تولہ سونا 900 روپے مہنگا ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 3 ڈالر کا اضافہ ہوا اور عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2 ہزار 15 ڈالر کی سطح پر… Continue 23reading عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 3 ڈالر جب کہ پاکستان میں فی تولہ سونا 900 روپے مہنگا

انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی اونچی اڑان

datetime 31  اکتوبر‬‮  2023

انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی اونچی اڑان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں 50پیسے اضافہ ہو گیا،اضافے کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 283روپے پر ٹریڈہور ہاہے۔خیال رہے کہ آج انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 55پیسے اضافہ… Continue 23reading انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی اونچی اڑان

انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2023

انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 55پیسے اضافہ ہو گیا،انٹربینک میں ڈالر 281روپے 50پیسے کی سطح پر ٹریڈہو رہا ہے۔خیال رہے کہ انٹربینک میں کل کاروباری اختتام پر ڈالر 280روپے 95پیسے کا تھا۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 31  اکتوبر‬‮  2023

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)یکم نومبر کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یکم نومبر سے آئندہ پندرہ روز کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان ہے ، اس حوالے سے اوگرا اپنی ورکنگ  آج حکومت کو بھجوائے گا۔ دستاویزات کے مطابق عالمی مارکیٹ… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان

گیس کی قیمتوں میں اضافہ،گھریلو صارفین کیلئے 172فیصد سے زائد مہنگی ہوگئی

datetime 30  اکتوبر‬‮  2023

گیس کی قیمتوں میں اضافہ،گھریلو صارفین کیلئے 172فیصد سے زائد مہنگی ہوگئی

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔پیٹرولیم ڈویژن نے گیس کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق اعلامیہ جاری کر دیا اور گیس کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم نومبر سے ہو گا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ماہانہ 25سے 90مکعب میٹر تک گیس کے پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے قیمت نہیں بڑھائی… Continue 23reading گیس کی قیمتوں میں اضافہ،گھریلو صارفین کیلئے 172فیصد سے زائد مہنگی ہوگئی

دالوں، چاول اور مصالحہ جات کی سرکاری قیمتیں جاری

datetime 30  اکتوبر‬‮  2023

دالوں، چاول اور مصالحہ جات کی سرکاری قیمتیں جاری

کراچی(این این آئی) شہر قائد میں دالوں، چاول اور مصالحہ جات کی قیمتیں ہول سیل اور ریٹیل کی سطح پر مقرر کردی گئیں۔تفصیلات کے مطابق کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے دالوں، چاول اور مصالحہ جات کی سرکاری قیمتیں جاری کر دیں ، قیمتیں ہول سیل اور ریٹیل کی سطح پر مقرر کی گئی ہیں۔دال ماش… Continue 23reading دالوں، چاول اور مصالحہ جات کی سرکاری قیمتیں جاری

پٹرول ، ڈیزل پر آئل مارکیٹنگ کمپنیز ، ڈیلرز مارجن بڑھنے کا امکان

datetime 30  اکتوبر‬‮  2023

پٹرول ، ڈیزل پر آئل مارکیٹنگ کمپنیز ، ڈیلرز مارجن بڑھنے کا امکان

لاہور( این این آئی) یکم نومبر سے پٹرول اور ڈیزل پر آئل مارکیٹنگ کمپنیز اور ڈیلرز مارجن بڑھنے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق یکم نومبرسے فی لیٹر مارجن میں 88 پیسے تک اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ آئل کمپنیوں کے مارجن میں فی لیٹر47 پیسے تک اضافے کی تجویز ہے جبکہ پٹرول اور ڈیزل… Continue 23reading پٹرول ، ڈیزل پر آئل مارکیٹنگ کمپنیز ، ڈیلرز مارجن بڑھنے کا امکان

ڈالر کی اونچی اڑان کے باعث ایک ہزار روپے کی قدر صرف 660 رہ گئی

datetime 30  اکتوبر‬‮  2023

ڈالر کی اونچی اڑان کے باعث ایک ہزار روپے کی قدر صرف 660 رہ گئی

کراچی(این این آئی)امریکی ڈالر کی اونچی اڑان کے باعث ایک سال کے دوران ایک ہزار روپے کی قدر صرف 660رہ گئی۔تفصیلات کے مطابق آمدن کم اور اخراجات زیادہ، تنخواہ دار طبقہ مہنگائی کی جنگ میں ہار گیا۔ گزشتہ ایک سال میں عوام کی قوت خرید میں 34 فیصد تک کمی آئی۔ ڈالر کی اونچی اڑان… Continue 23reading ڈالر کی اونچی اڑان کے باعث ایک ہزار روپے کی قدر صرف 660 رہ گئی

1 343 344 345 346 347 348 349 350 351 352 353 1,950