اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی

datetime 31  مئی‬‮  2024 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک)کراچی: ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی ہے۔ آج کاروبار کے اختتام پر انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 17 پیسے کی کمی کے بعد 278 روپے 33 پیسے پر بند ہوا۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 50 پیسے پر بند ہوا تھا۔

مئی 2024 میں ڈالر کی قدر میں مجموعی طور پر 2 پیسے کا اضافہ ہوا، اپریل 2024 کے اختتام پر ڈالر278 روپے 31 پیسے کا تھا۔رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں ڈالر7 روپے 66 پیسے سستا ہوا ہے، جون 2023 کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر285 روپے 99 پیسے کا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…