لاہور( این این آئی)وفاقی حکومت اپنا پہلا بجٹ پیش کرنے کی تیاریوں میں مصروف ہے تو دوسری جانب بجٹ سے قبل ہی سولر پینلز کی قیمتوں میں اضافہ شروع ہو گیاہے ۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق بجٹ سے قبل ہی فی واٹ کی قیمت میں 8روپے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے بعد 180واٹ کا پینل تقریباً 1440روپے تک مہنگا ہو گیاہے جبکہ 588واٹ کا پینل 4سے 5ہزار روپے تک مہنگا ہو گیاہے ۔
بجٹ سے قبل سولر پینلز کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات
-
1 کروڑ تک لون پر زیرو مارک اپ کا اعلان
-
پٹرولیم قیمتوں میں تبدیلی کا طریقہ بدلنے کی تیاری، اہم خبر آگئی
-
نوبیاہتا دلہن ہوٹل کے کمرے کے دروازے پر گری اور دم توڑ گئی، ویڈیو وائرل
-
بینکوں میں نقد لین دین کی حد مقرر
-
زلزلے کے جھٹکے،عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
سونے کی قیمتوں میں یکدم بڑا اضافہ، فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی؟
-
زہریلی کھیر کھانے سے تین سگے بھائی جاں بحق، والدین کی حالت تشویشناک
-
ای پاسپورٹ کے لیے ’’نام‘‘ سے متعلق ’’مخصوص شرائط‘‘ عائد
-
آسان اقساط میں اسمارٹ فونز دینے کی پالیسی! عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
24 میں سے صرف 8 گھنٹے گیس فراہمی کا پلان ! صارفین کے لیے اہم خبر آگئی
-
تین سالہ بچے کی فٹبال مہارت تنازع بن گئی، لیگ انتظامیہ نے پولیس بلا لی
-
عامر لیاقت نازیبا ویڈیو؛ ملزمہ دانیہ شاہ حاملہ ہے، وکیل کی درخواست پر گرفتاری کا حکم واپس
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا



















































