پنجاب حکومت نے گندم اور گنے کی فی من قیمت مقرر کر دی
لاہور( این این آئی) صوبائی وزیر اطلاعات و بلدیات عامر میر نے کہاہے کہ گندم کی امدادی قیمت 4ہزار روپے جبکہ گنے کی امدادی قیمت 400روپے فی من مقرر کر دی گئی ہے ،وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس میں گندم کے اجراء کی پالیسی کی بھی منظوری دی گئی ہے جبکہ گندم کے اجراء… Continue 23reading پنجاب حکومت نے گندم اور گنے کی فی من قیمت مقرر کر دی