کراچی (این این آئی) اوپن مارکیٹ میں ہفتہ کو روپے کے مقابلے ڈالر،یورو اور برطانوی پانڈ کی قدر میں کمی کا رجحان رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو اوپن مارکیٹ میں 5پیسے کی کمی سے ڈالر کی قدر280.25روپے سے کم ہو کر280.20روپے ہو گئی جبکہ یورو کی قدر میں 78پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے یورو کی قدر296.87روپے سے کم ہو کر296.09روپے پر آ گئی اسی طرح 1.67روپے کی نمایاں کمی سے برطانوی پونڈ کی قدر352.84روپے سے گھٹ کر351.17روپے ہو گئی۔
اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر،یورو اور برطانوی پانڈ کی قدر میں کمی کا رجحان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے فی من گندم کی نئی قیمت مقرر کردی، نوٹیفکیشن جاری
-
ایف بی آر کا 4 درآمد شدہ موبائل فون برانڈز پر ’پی ٹی اے ٹیکس‘ میں بڑی کمی کا اعلان
-
ٹویوٹا کی گاڑی 25 لاکھ روپے تک سستی ہو گئی، مگر کیوں؟ وجہ سامنے آ گئی
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے خوشخبری، بڑا ریلیف ملنےکا امکان
-
معروف گلوکارہ نیہا ککڑ نے طلاق کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
مریم اورنگزیب کی والدہ نے انکی ٹرانسفارمیشن کے راز سے پردہ اُٹھا دیا
-
گل پلازہ کے ملبے سے ملنے والی رقم پر تاجر الجھ پڑے
-
معاہدے کے برعکس سولر سسٹم سے بجلی بنانے والوں کیخلاف بڑا فیصلہ
-
موبائل فون آپریٹرز نے ماہانہ پیکجز کی قیمتوں میں 20 سے 50 فیصد تک اضافہ کیوں کیا ؟ وجہ سامنے آگئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
امریکا کے جنگی طیارے گرین لینڈ پہنچنا شروع ہوگئے
-
اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ حادثے کا شکار
-
این ڈی ایم اے نے ملک میں بارشوں اور برفباری کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا
-
بسنت کیلئے چار دن چھٹی اور سکولوں کی چھتوں کی نیلامی کا فیصلہ















































