جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

کونسی سمز آج سے بند کردی جائیں گی؟ بڑی خبر آگئی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی اے کا غیر قانونی سمز کے خلاف آپریشن تیسرے مرحلے میں داخل ہو گیا۔پی ٹی اے کے مطابق غیر قانونی سمز کیخلاف آپریشن تیسرے مرحلے میں داخل ہو گیا ہے جس کے تحت فوت شدہ افراد کے نام پر جاری سمز (آج) منگل کو بند کر دی جائیں گی۔

پی ٹی اے کے مطابق فوت شدہ افراد کے اہلخانہ کو سمز منتقلی کیلئے 15 اکتوبر تک مہلت دی گئی تھی تاہم مہلت کے آخری روز بھی اہلخانہ سمز اپنے نام کرواسکتے ہیں۔ترجمان کے مطابق سمز منتقل کرانے کے لیے فوت شدہ افراد کا ڈیٹھ سرٹیفکیٹ لازم ہے۔ جبکہ فوت شدہ افراد سے تعلق کا ثبوت، اصلی سم اور سم زیر استعمال ہونے کا ثبوت بھی لازم ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…