منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

برس بعد لاہور رنگ روڈ سدرن لوپ تھری پر کام شروع

datetime 4  اگست‬‮  2023

برس بعد لاہور رنگ روڈ سدرن لوپ تھری پر کام شروع

لاہور( این این آئی)نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے ملتان روڈ مراکہ کے قریب رنگ روڈ سدرن لوپ تھری پراجیکٹ کا دورہ کیا اورپراجیکٹ کی سائٹ کا معائنہ کیا۔وزیراعلی محسن نقوی نے پراجیکٹ کی جلد تکمیل کے حوالے سے متعلقہ حکام کو ہدایات دیں۔ وزیراعلی محسن نقوی کو رنگ روڈ سدرن تھری پراجیکٹ کے بارے… Continue 23reading برس بعد لاہور رنگ روڈ سدرن لوپ تھری پر کام شروع

پی ٹی آئی دور میں تعینات 4اہم بیورو کریٹس 7اگست کو ایف آئی اے میں طلب

datetime 4  اگست‬‮  2023

پی ٹی آئی دور میں تعینات 4اہم بیورو کریٹس 7اگست کو ایف آئی اے میں طلب

اسلام آباد(این این آئی)ایف آئی اے نے پی ٹی آئی دور میں تعینات 4اہم بیورو کریٹس کو طلب کرلیا،بیوروکریٹس کو فرح خان کے خلاف جاری منی لانڈرنگ کیس میں طلب کیا گیا ہے۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق طلب کئے جانے والوں میں احمد عزیزتارڈ، طاہر خورشید، صالحہ سعید اور عثمان معظم شامل ہیں،تمام افسران… Continue 23reading پی ٹی آئی دور میں تعینات 4اہم بیورو کریٹس 7اگست کو ایف آئی اے میں طلب

دودھ کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی کا امکان

datetime 4  اگست‬‮  2023

دودھ کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی کا امکان

اسلام آباد(این این آئی)ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن کی جانب سے دودھ کی قیمت میں 10روپے فی لیٹر تک کمی کا کرنے کا امکان ہے۔ڈیری فارمرز نے کہاکہ مہنگائی کی وجہ سے دودھ کی فروخت میں 25سے 30فیصد تک کمی ہوئی ہے،وفاقی حکومت نے دودھ کی بڑھتی ہوئی پیداواری لاگت کم کرنے کے لئے… Continue 23reading دودھ کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی کا امکان

پی آئی اے سمیت نجی ائیر لائنز نے کرایوں میں من مانا اضافہ کر دیا

datetime 2  اگست‬‮  2023

پی آئی اے سمیت نجی ائیر لائنز نے کرایوں میں من مانا اضافہ کر دیا

لاہور( این این آئی)قومی ائیر لائن سمیت نجی ائیر لائنز نے کرایوں میں اچانک بڑا اضافہ کردیا۔کراچی سے اسلام آباد اورلاہور کا یکطرفہ کرایہ دگنا کردیا گیا ۔کراچی سے لاہور اور اسلام آباد کا یک طرفہ کرایہ 17سے بڑھاکر 35ہزار روپے کردیا گیا۔35ہزار والا ٹکٹ 70ہزار روپے کا کردیا گیا جس پر مسافروں میں پریشانی… Continue 23reading پی آئی اے سمیت نجی ائیر لائنز نے کرایوں میں من مانا اضافہ کر دیا

پٹرول کی اصل قیمت 166 روپے ہونے کا انکشاف

datetime 2  اگست‬‮  2023

پٹرول کی اصل قیمت 166 روپے ہونے کا انکشاف

لاہور: پٹرول کی اصل قیمت 166 روپے ہونے کا انکشاف، حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کے حوالے سے اوگرا کی تجاویز مسترد کر کے 1 لیٹر پٹرول پر 100 روپے سے زائد ٹیکس عائد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پٹرولیم مصنوعات مہنگی کیے جانے کے حوالے سے اہم انکشافات ہوئے… Continue 23reading پٹرول کی اصل قیمت 166 روپے ہونے کا انکشاف

جائیداد کی خرید و فروخت پر ایڈوانس ٹیکس نئی شرح سے وصول کیا جائے

datetime 2  اگست‬‮  2023

جائیداد کی خرید و فروخت پر ایڈوانس ٹیکس نئی شرح سے وصول کیا جائے

اسلام آباد(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے کہاہے کہ غیر منقولہ جائیداد کی خرید و فروخت پر ایڈوانس ٹیکس نئی شرح سے وصول کیا جائے۔اس حوالے سے ایف بی آر نے صوبائی ریونیو بورڈز اور کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی کو مراسلہ بھیج دیا ہے۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ غیر منقولہ جائیداد… Continue 23reading جائیداد کی خرید و فروخت پر ایڈوانس ٹیکس نئی شرح سے وصول کیا جائے

ڈالر کی پیش قدمی جاری

datetime 1  اگست‬‮  2023

ڈالر کی پیش قدمی جاری

کراچی(این این آئی) ڈالر کے انٹربینک ریٹ 287 روپے سے بھی تجاوز کرگئے جب کہ اوپن مارکیٹ ریٹ مستحکم رہے۔درآمدات کے لیے مرکزی بینک کی منظوری کے بغیر بینکوں کی صوابدید پر زرمبادلہ فراہم کرنے کی اجازت سے نئی درآمدی ایل سیز کھلنے کے دبا کے باعث منگل کو انٹربینک مارکیٹ میں محدود اتار چڑھا… Continue 23reading ڈالر کی پیش قدمی جاری

عالمی مارکیٹ میں سونا سستا

datetime 1  اگست‬‮  2023

عالمی مارکیٹ میں سونا سستا

کراچی(این این آئی) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے باوجود مقامی مارکیٹ میں قیمت مستحکم رہی۔تفصیلات کے مطابق منگل کو بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 9 ڈالر گھٹ کر 1950 ڈالر کی سطح پر آگئی۔عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہونے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی… Continue 23reading عالمی مارکیٹ میں سونا سستا

سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا

datetime 1  اگست‬‮  2023

سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا

کراچی:  سونے کے عالمی اور مقامی نرخ میں کمی آئی ہے۔مارکیٹ رپورٹس کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 16 ڈالر گھٹ کر 1959 ڈالر کی سطح پر آگئی جس کے بعد ملکی مارکیٹ میں بھی سونے کے نرخ میں کمی دیکھی گئی۔ملکی سطح پر فی تولہ سونے کی قیمت 2500 روپے… Continue 23reading سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا

1 341 342 343 344 345 346 347 348 349 350 351 1,906