اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان کا متحدہ عرب امارات سے ایک ارب ڈالر قرض رول اوور کرانے کا فیصلہ

datetime 6  جون‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے یو اے ای سے ایک ارب ڈالر قرض رول اوور کرانے کا فیصلہ کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے یو اے ای سے ایک ارب ڈالر قرض رول اوور کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ صدر متحدہ عرب امارات شیخ محمد بن زید بن النہیان کو خط لکھنے کیلئے وزارت خزانہ نے ورکنگ مکمل کرلی۔وزیراعظم شہباز شریف دورہ چین سے واپسی پر یو اے ای کو ایک ارب ڈالر قرض کو رول اوور کرنے کی درخواست کریں گے۔

واضح رہے کہ یو اے ای نے مجموعی طور پر 3ارب ڈالر مرکزی بینک میں ڈپازٹ کرائے ہوئے ہیں۔یو اے ای سے 2ارب ڈالر کا قرض جنوری میں ایک سال کیلئے رول اوور کرایا گیا تھا جبکہ ایک ارب ڈالر کو رول اوور کرنے کی اب درخواست کی جائیگی اور اس ایک ارب ڈالر کا میچورٹی ٹائم آئندہ ماہ کے دوران مکمل ہو جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…