سوزوکی موٹر سائیکل کی اکتوبر 2023 کیلئے قیمتوں کا اعلان
کراچی(این این آئی)سوزوکی پاکستان نے اپنی موٹر سائیکلوں کی اکتوبر کیلئے قیمتوں کا اعلان کردیا۔اٹلس ہونڈا کے بعد موٹر سائیکلیں بنانے والے دوسری بڑی کمپنی پاک سوزوکی نے اکتوبر 2023 کیلئے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں کا اعلان کردیا، جس کے مطابق موجودہ قیمتیں برقرار رکھی گئی ہیں۔ پاکستان میں ڈالرز کی گرتی ہوئی قدر… Continue 23reading سوزوکی موٹر سائیکل کی اکتوبر 2023 کیلئے قیمتوں کا اعلان