سونا مزید سستا ہوگیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 4 ہزار ایک سو روپےکم ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 4100 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 74 ہزار 300 روپے ہے۔ دس گرام سونےکا بھاؤ 3 ہزار 515 روپے کم ہوکر 2 لاکھ… Continue 23reading سونا مزید سستا ہوگیا









































