منگل‬‮ ، 26 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بینک صارفین کیلئے بری خبر، مفت سہولت ختم

datetime 23  اگست‬‮  2021

بینک صارفین کیلئے بری خبر، مفت سہولت ختم

مکوآنہ (این این آئی ) اسٹیٹ بینک نے کورونا کے باعث دی گئی رقوم کی مفت انٹر بینک ٹرانسفر کی رعایت واپس لے لی، اب بینک اکائونٹ سے رقم ٹرانسفر کرنے پر0.1 فیصد تک ٹیکس دینا ہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق کورونا کی وجہ سے مارچ 2020 میں انٹربینک ٹرانزیکشن پر عائد ٹیکس کی وصولی… Continue 23reading بینک صارفین کیلئے بری خبر، مفت سہولت ختم

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 5روپے اضافہ

datetime 22  اگست‬‮  2021

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 5روپے اضافہ

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 5روپے اضافے سے223روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت4روپے اضافے سے154روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 2روپے اضافے سے158روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ برائلر گوشت کی قیمت میں دو روزمیں مجموعی طو رپر 27روپے فی کلو اضافہ ریکارڈ کیا… Continue 23reading برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 5روپے اضافہ

40 ہزار مالیت کے پریمیم پرائز بانڈکی قرعہ اندازی 10 ستمبر کو ہو گی

datetime 16  اگست‬‮  2021

40 ہزار مالیت کے پریمیم پرائز بانڈکی قرعہ اندازی 10 ستمبر کو ہو گی

لاہور( این این آئی)نیشنل سیونگز کے زیر اہتمام 40 ہزار روپے مالیت کے پریمیم پرائز بانڈکی قرعہ اندازی 10 ستمبر کو ہو گی۔ اس بانڈ کا پہلا انعام 8 کروڑ کا ایک،دوسرے انعام میں 3 کروڑ روپے کے 3 جبکہ تیسرے انعام میں 5 لاکھ روپے مالیت کے 660 انعامات ہیں۔علاوہ ازیں 200 روپے مالیت… Continue 23reading 40 ہزار مالیت کے پریمیم پرائز بانڈکی قرعہ اندازی 10 ستمبر کو ہو گی

چینی کی قیمتوںمیں اضافے کی وجہ برآمدہے ‘ آڈیٹر جنرل پاکستان کی رپورٹ

datetime 11  اگست‬‮  2021

چینی کی قیمتوںمیں اضافے کی وجہ برآمدہے ‘ آڈیٹر جنرل پاکستان کی رپورٹ

لاہور( این این آئی)آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے چینی کی برآمد کو ملک میں چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ قرار دیاہے ۔نجی ٹی وی نے آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ کے حوالے سے کہا ہے کہ اپریل 2019 سے جنوری 2020 کے دوران 49 کروڑ 57 لاکھ 42 ہزار کلو گرام چینی… Continue 23reading چینی کی قیمتوںمیں اضافے کی وجہ برآمدہے ‘ آڈیٹر جنرل پاکستان کی رپورٹ

مسلسل 14ویں ماہ بھی ترسیلات زر 2 ارب ڈالر سے زائد رہنے کا ریکارڈ برقرار

datetime 11  اگست‬‮  2021

مسلسل 14ویں ماہ بھی ترسیلات زر 2 ارب ڈالر سے زائد رہنے کا ریکارڈ برقرار

لاہور(این این آئی) جولائی2021میں ترسیلات زر کی وصولی 2 ارب ڈالر سے زائد رہنے کا ریکارڈ برقرار رہا ، جولائی میں آنے والی ترسیلات زرکی دوسری بلندترین سطح ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ترسیلات زرکی وصولی 2ارب ڈالرسے زائد14ویں ماہ بھی برقراررہی،جولائی میں آنے والی ترسیلات زرکی دوسری بلندترین… Continue 23reading مسلسل 14ویں ماہ بھی ترسیلات زر 2 ارب ڈالر سے زائد رہنے کا ریکارڈ برقرار

برائلرگوشت کی قیمت میں4روپے فی کلو اضافہ ،فارمی انڈے بھی مہنگے

datetime 11  اگست‬‮  2021

برائلرگوشت کی قیمت میں4روپے فی کلو اضافہ ،فارمی انڈے بھی مہنگے

لاہور( این این آئی)شہر میںپرچون سطح پر برائلرگوشت کی قیمت4روپے اضافے سے190روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت3روپے اضافے سے131روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے151روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

100اور1500روپے مالیت کے انعامی بانڈ کی قرعہ اندازی 16اگست کو ہو گی

datetime 10  اگست‬‮  2021

100اور1500روپے مالیت کے انعامی بانڈ کی قرعہ اندازی 16اگست کو ہو گی

لاہور( این این آئی)100اور1500روپے مالیت کے انعامی بانڈ کی قرعہ اندازی 16اگست کو ہو گی ۔ 100روپے والے انعامی بانڈ ز کا پہلا انعام 7لاکھ روپے کاایک ، دوسرا انعام 2 لاکھ روپے مالیت کے تین اور تیسرا انعام ایک ہزارروپے مالیت کے 1199 انعامات جبکہ1500روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام 30 لاکھ روپے… Continue 23reading 100اور1500روپے مالیت کے انعامی بانڈ کی قرعہ اندازی 16اگست کو ہو گی

قسطوں پر موٹر سائیکل فروخت کرنے والوں نے شہریوں کو کنگال کر دیا

datetime 9  اگست‬‮  2021

قسطوں پر موٹر سائیکل فروخت کرنے والوں نے شہریوں کو کنگال کر دیا

میرپور(این این آئی) قسطوں پر موٹر سائیکل فروخت کرنے والوں نے میرپور کے شہریوں کو کنگال کر دیا۔ کم عمر بچوں کو بغیر تحقیق کے موٹر سائیکل بیچنے سے ٹریفک حادثات بڑھ گئے۔ قسطیں ادا نہ کرنے پر سودی رقم میں بے پناہ اضافہ کیا جاتا ہے۔ اصل قیمت ادا کرنے کے باوجود سودی رقم… Continue 23reading قسطوں پر موٹر سائیکل فروخت کرنے والوں نے شہریوں کو کنگال کر دیا

Page 358 of 1819
1 349 350 351 352 353 354 355 356 357 358 359 360 361 362 363 364 365 366 367 1,819