جمعہ‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

موسلا دھار بارش نے آئیسکو کی کارکردگی کا پول کھول دیا 35 فیڈرز ٹرپ کر گئے، کئی علاقوں میں بجلی غائب ہو گئی

datetime 10  مئی‬‮  2021

موسلا دھار بارش نے آئیسکو کی کارکردگی کا پول کھول دیا 35 فیڈرز ٹرپ کر گئے، کئی علاقوں میں بجلی غائب ہو گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں پیر کی شام ہونے والی موسلا دھار بارش کے باعث آئیسکو کے اسلام آباد اور راولپنڈی سرکل اور گردونواح میں 35 سے زائد فیڈرز ٹرپ کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی… Continue 23reading موسلا دھار بارش نے آئیسکو کی کارکردگی کا پول کھول دیا 35 فیڈرز ٹرپ کر گئے، کئی علاقوں میں بجلی غائب ہو گئی

کروڑوں کا سونا، بانڈز اور ڈالرز سرمایہ کاروں کی چھان بین شروع

datetime 10  مئی‬‮  2021

کروڑوں کا سونا، بانڈز اور ڈالرز سرمایہ کاروں کی چھان بین شروع

لاہور(نیوز ایجنسیاں) فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے سال2017سے سال 2020 تک کروڑوں روپے مالیت کا سونا،پرائز بانڈز اور ڈالرز خریدنے والے سرمایہ کار وں کی چھان بین شروع کردی ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف بی آر کی ٹیمیں سرمایہ کاری کرنے والوں کی تھرڈ پارٹی معلومات اکٹھی کریں گی، ایف بی آر… Continue 23reading کروڑوں کا سونا، بانڈز اور ڈالرز سرمایہ کاروں کی چھان بین شروع

مرغی کے گوشت کی قیمت سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 10  مئی‬‮  2021

مرغی کے گوشت کی قیمت سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

مکوآنہ (این این آئی ) فیصل آباد میں برائلر مرغی کی اونچی اڑان جاری،مرغی کے گوشت کی قیمت سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافیکا سلسلہ تواتر سے جاری ہے بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر شہری تشویش میں مبتلا ہیں ۔اب ایک بار پھر… Continue 23reading مرغی کے گوشت کی قیمت سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

رمضان کا مہینہ ختم ہونے کو آ گیا لیکن مہنگائی کنٹرول نہ ہو سکی، تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

datetime 10  مئی‬‮  2021

رمضان کا مہینہ ختم ہونے کو آ گیا لیکن مہنگائی کنٹرول نہ ہو سکی، تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت نے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ دئیے ، برائلر گوشت کی قیمت مزید 7روپے اضافے سے407روپے فی کلو تک پہنچ گئی تاہم کئی علاقوں میںدکانداروں نے طلب کو دیکھتے ہوئے 440سے460روپے فی کلو تک فروخت جاری رکھی ،دکانداروں کی جانب سے اوپن مارکیٹ… Continue 23reading رمضان کا مہینہ ختم ہونے کو آ گیا لیکن مہنگائی کنٹرول نہ ہو سکی، تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

سام سنگ کا پاکستان میں اپنے مختلف اسمارٹ فونز کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

datetime 9  مئی‬‮  2021

سام سنگ کا پاکستان میں اپنے مختلف اسمارٹ فونز کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)سام سنگ نے عید الفطر کے موقع پر پاکستان میں اپنے مختلف اسمارٹ فونز کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے جبکہ کچھ کے ساتھ خصوصی انعامات بھی دیئے جائیں گے۔سام سنگ کی جانب سے عید الفطر کے موقع پر جن فونز کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے وہ… Continue 23reading سام سنگ کا پاکستان میں اپنے مختلف اسمارٹ فونز کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

قومی ایئرلائن کی چند پروازوں کے شیڈول میں ردوبدل کر دیا گیا

datetime 9  مئی‬‮  2021

قومی ایئرلائن کی چند پروازوں کے شیڈول میں ردوبدل کر دیا گیا

لاہور(این این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی)کی ہدایات پر قومی ایئرلائن (پی آئی اے)کی چند پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی کی گئی ہے۔ترجمان قومی ایئرلائن کا کہنا ہے کہ پی کے 9726 ریاض تا لاہور اب ریاض سے سیالکوٹ آئے گی۔ جبکہ پی کے 9247 لاہور تا دمام اب سیالکوٹ سے… Continue 23reading قومی ایئرلائن کی چند پروازوں کے شیڈول میں ردوبدل کر دیا گیا

پنجاب میں رمضان بازار ختم کرنے کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری

datetime 9  مئی‬‮  2021

پنجاب میں رمضان بازار ختم کرنے کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری

لاہور(این این آئی)حکومت نے رمضان بازار وں کوبند کرنے کا فیصلہ کر لیا،بروز پیر کے بازاروں کا آخری روز ہوگا۔محکمہ صنعت نے ڈویژنل کمشنر زاور ڈپٹی کمشنر زکو مراسلہ جاری کر دیا ہے جس کے متن کے مطابق 27 رمضان المبارک کو رمضان بازاروں کا آخری روز ہوگا۔رمضان بازاروں میں امسال عید بازار بھی نہیں… Continue 23reading پنجاب میں رمضان بازار ختم کرنے کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری

سینیٹر یوسف رضا گیلانی کو الاٹ شدہ گاڑی اسلام آباد سے لاہور مسافروں کی پک اینڈ ڈراپ سروس بن گئی،3 گنا زیادہ کرایہ، غیر قانونی استعمال کا انکشاف

datetime 9  مئی‬‮  2021

سینیٹر یوسف رضا گیلانی کو الاٹ شدہ گاڑی اسلام آباد سے لاہور مسافروں کی پک اینڈ ڈراپ سروس بن گئی،3 گنا زیادہ کرایہ، غیر قانونی استعمال کا انکشاف

اسلام آباد(آن لائن) سینیٹ سیکریٹریٹ کی گاڑیوں کے غیر قانونی استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی کو الاٹ گاڑی اسلام آباد سے لاہور مسافروں کی پک اینڈ ڈراپ سروس بن گئی۔چونگی نمبر 26 پر سرکاری گاڑی نمبر SEN027 کا ڈرائیور لاہور جانے والوں سے تین گنا… Continue 23reading سینیٹر یوسف رضا گیلانی کو الاٹ شدہ گاڑی اسلام آباد سے لاہور مسافروں کی پک اینڈ ڈراپ سروس بن گئی،3 گنا زیادہ کرایہ، غیر قانونی استعمال کا انکشاف

ٹرانسپورٹروں نے پردیسیوں کو دونوں ہاتھوں لوٹنا شروع کر دیا ، کرایوں میں ہوشربا اضافہ

datetime 9  مئی‬‮  2021

ٹرانسپورٹروں نے پردیسیوں کو دونوں ہاتھوں لوٹنا شروع کر دیا ، کرایوں میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ڈیسک)ٹرانسپورٹروں نے پردیسیوں کو لوٹنے کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے ، مسافروںکو بلیک میں ٹکٹیں فروخت کی جاتی رہیں جبکہ انتظامیہ چند گاڑیوں کو جرمانہ کر کے افسروں کو سب اچھا کی رپورٹ دیتی رہی ۔ ریلوے سٹیشن میں پر بھی مسافروں کا شدید رش رہا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز… Continue 23reading ٹرانسپورٹروں نے پردیسیوں کو دونوں ہاتھوں لوٹنا شروع کر دیا ، کرایوں میں ہوشربا اضافہ

Page 357 of 1808
1 348 349 350 351 352 353 354 355 356 357 358 359 360 361 362 363 364 365 366 1,808