اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5 روپے تک اضافے کا امکان

datetime 16  مئی‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)آئندہ مالی سال کیلئے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5 روپے تک اضافے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے آئندہ مالی سال بجلی خریداری کی قیمت کے تعین کیلئے نیپرا میں درخواست جمع کروادی۔ درخواست میں کہا گیا کہ آئندہ مالی سال بجلی خریداری قیمت کا تخمینہ 3 ہزار 580 ارب روہے تک ہے۔

بجلی خریداری قیمت کا تخمینہ رواں مالی سال سے 300 ارب روپے زیادہ ہے۔ذرائع کے مطابق رواں مالی سال کیلئے بجلی خریداری کا تخمینہ 3 ہزار 280 ارب روپے تھا۔ سی پی پی اے کی درخواست پر حتمی فیصلہ نیپرا 23 مئی کو سماعت کے بعد کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…