انٹربینک اوراوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوگیا
اسلام آباد: انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں آج بھی ڈالرکی گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے۔آج کاروبار کے آغاز میں ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ 7 پیسے کم ہوکر 277 روپے 50 پیسے ہے۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے سستا ہوکر 280 روپےکا ہوگیا ہے۔ وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداسحاق ڈارنے کہاہے کہ سعودی… Continue 23reading انٹربینک اوراوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوگیا