پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان سالانہ 67 ارب روپے کاریشم درآمد کر تا ہے ، رپورٹ

datetime 27  اپریل‬‮  2022

پاکستان سالانہ 67 ارب روپے کاریشم درآمد کر تا ہے ، رپورٹ

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان سالانہ 67 ارب روپے کاریشم درآمد کر تا ہے ، اگر یہ ریشم مقامی طور پر تیار کیا جائے تو اس سے 670,000 خاندانوں کو گھر بیٹھے روزگار ملے گا، دیہی علاقوں میں غربت میں نمایاں کمی آئے گی، پاکستان کو برآمدات کے لیے بھی زیادہ مواقع میسر ہیں، پاکستان میں… Continue 23reading پاکستان سالانہ 67 ارب روپے کاریشم درآمد کر تا ہے ، رپورٹ

عید الفطر پر مسافروں کی سہولت کے لئے کراچی سے 2 خصوصی ٹرین چلائی جائیں گی

datetime 27  اپریل‬‮  2022

عید الفطر پر مسافروں کی سہولت کے لئے کراچی سے 2 خصوصی ٹرین چلائی جائیں گی

لاہور( این این آئی)پاکستان ریلوے کی جانب سے عید الفطر پر مسافروں کی سہولت کے لئے کراچی سے 2 خصوصی ٹرین چلائی جائیں گی ۔ایک سپیشل ٹرین کراچی سے لاہور اور دوسری کراچی سے پشاور کے لیے روانہ ہوگی۔پہلی ٹرین 29 اپریل کو کراچی سے پشاور کے لئے دوپہر 2 بجکر30منٹ پر کراچی سٹی سے… Continue 23reading عید الفطر پر مسافروں کی سہولت کے لئے کراچی سے 2 خصوصی ٹرین چلائی جائیں گی

حکومت کا عوام کیلئے مہنگائی کا تحفہ بجلی کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

datetime 27  اپریل‬‮  2022

حکومت کا عوام کیلئے مہنگائی کا تحفہ بجلی کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)نیپرا نے بجلی دو روپے چھیاسی پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔بدھ کو بجلی تین روپے پندرہ پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت کے در ان نیپرا نے بجلی دو روپے چھیاسی پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی،بجلی صارفین اٹھا ئیس ارب… Continue 23reading حکومت کا عوام کیلئے مہنگائی کا تحفہ بجلی کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

پاک سوزوکی کمپنی نے رواں سال کے 4 ماہ میں گاڑیوں کی قیمت میں دوسری مرتبہ اضافہ کیا

datetime 24  اپریل‬‮  2022

پاک سوزوکی کمپنی نے رواں سال کے 4 ماہ میں گاڑیوں کی قیمت میں دوسری مرتبہ اضافہ کیا

لاہور(این این آئی) ملک میں موٹر کار بنانے والی بڑی کمپنیوں میں سے ایک پاک سوزوکی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں یک دم لاکھوں روپے کا اضافہ کردیا ہے۔پاک سوزوکی کمپنی نے رواں سال کے 4 ماہ میں گاڑیوں کی قیمت میں دوسری مرتبہ اضافہ کیا ہے، جس کے تحت مختلف ماڈل کی نئی… Continue 23reading پاک سوزوکی کمپنی نے رواں سال کے 4 ماہ میں گاڑیوں کی قیمت میں دوسری مرتبہ اضافہ کیا

اوپن مارکیٹوں میں خریداروں کے استحصال کا سلسلہ نہ رک سکا ،ریٹ لسٹ کا غذ کا ٹکڑاثابت ہوا

datetime 24  اپریل‬‮  2022

اوپن مارکیٹوں میں خریداروں کے استحصال کا سلسلہ نہ رک سکا ،ریٹ لسٹ کا غذ کا ٹکڑاثابت ہوا

لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور کی اوپن مارکیٹوں میں خریداروں کے استحصال کا سلسلہ نہ رک سکا ،دکاندار وںنے سرکاری ریٹ لسٹ کو کسی خاطر میں نہ لاتے ہوئے پھلوں اور سبزیوں کی من مانے نرخوں پر فروخت جاری رکھی ،حکومت نے سستے رمضان بازاروں میں گھی پر بھی سبسڈی دینا شروع کر دی… Continue 23reading اوپن مارکیٹوں میں خریداروں کے استحصال کا سلسلہ نہ رک سکا ،ریٹ لسٹ کا غذ کا ٹکڑاثابت ہوا

100اور1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 16مئی کو ہو گی

datetime 24  اپریل‬‮  2022

100اور1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 16مئی کو ہو گی

مکوآنہ (این این آئی ) 100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 16مئی کو ہو گی100روپے والے سٹوڈنٹس بانڈز کا پہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں2 لاکھ روپے مالیت کے تین اور تیسرے انعام میں ایک ہزارروپے مالیت کے 1199انعامات ہیں جبکہ 1500روپے کے قومی انعامی بانڈز کا پہلا انعام30لاکھ… Continue 23reading 100اور1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 16مئی کو ہو گی

فیسکو نے افسران و ملازمین کو عید بونس اور 15فیصد ڈسپیرٹی الاؤنس کی منظوری دے دی

datetime 24  اپریل‬‮  2022

فیسکو نے افسران و ملازمین کو عید بونس اور 15فیصد ڈسپیرٹی الاؤنس کی منظوری دے دی

مکوآنہ (این این آئی )فیسکو بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ملازمین کوایک بنیادی تنخواہ کے برابرعید بونس اور گریڈ ایک تا 19کے افسران و ملازمین کو 15فیصد ڈسپیرٹی الاؤنس کی منظوری دے دی۔اس سلسلہ میں ڈائریکٹر جنرل ایڈمن اطہر ایوب چوہدری نے باقاعدہ نوٹیفکیشنز جاری کر دیے ہیں۔ چیئرمین فیسکو بورڈ نے ملازمین کو ڈسپیرٹی الاؤنس… Continue 23reading فیسکو نے افسران و ملازمین کو عید بونس اور 15فیصد ڈسپیرٹی الاؤنس کی منظوری دے دی

ملک میں بجلی کا شارٹ فال مزید کم ہوگیا

datetime 24  اپریل‬‮  2022

ملک میں بجلی کا شارٹ فال مزید کم ہوگیا

اسلام آباد( آن لائن ) ملک میں بجلی کا شارٹ فال 2 ہزار 9 سو میگاواٹ رہ گیا ہے۔ پاور ڈویژن کے ذرائع نے بتایا کہ ایندھن کی سپلائی شروع ہوگئی جبکہ بجلی گھروں کے تکنیکی مسائل بھی حل کرلیے گئے ہیں، جس کے باعث شارٹ فال میں کمی ہوئی ہے، اور شارٹ فال کم… Continue 23reading ملک میں بجلی کا شارٹ فال مزید کم ہوگیا

Page 361 of 1849
1 352 353 354 355 356 357 358 359 360 361 362 363 364 365 366 367 368 369 370 1,849