ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

ٹیوٹا نے صارفین کو بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 9  مئی‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)پاکستان میں گزشتہ کچھ دنوں کے دوران گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے تاہم ہونڈا اور ٹیوٹا نے قیمتوں میں کوئی ردو بدل نہیں کیا لیکن اب ٹیوٹا نے صارفین کو متوجہ کرنے کیلئے فارچونر، کرولا، یارس اور ہیلکس اقساط پر حاصل کرنے کیلئے محدود مدت کیلئے خصوصی آفر متعارف کروا دی ہے ۔ٹیوٹا پاکستان، بینک الحبیب کے تعاون سے صارفین کیلئے اپنی پسندکی گاڑی کا مالک بننے کا خصوصی موقع فراہم کر رہاہے، آپ آسان فنانسنگ کے ذریعے گاڑی حاصل کر سکتے ہیں۔

کمپنی نے خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ 1سالہ KIBOR + 2.5% کے خصوصی مارک اپ ریٹ سے فائدہ اٹھائیں، جو آپ کی ڈریم کار کو مزید سستی بناتا ہے۔سڑک پر ذہنی سکون کو یقینی بناتے ہوئے، صرف 1.9% کی خصوصی انشورنس کی شرح سے لطف اندوز ہوں۔ٹیوٹا کے مشہور پروٹیکشن پلان کے ساتھ اپنی سرمایہ کاری کی حفاظت کریں۔گاڑی کی معیاد میں اضافہ کرتے ہوئے مفت 4 سال کی توسیعی وارنٹی حاصل کریں۔ترجیحی ڈیلیوری حاصل کریں، اس بات کو یقینی بناتے ہوئے کہ آپ اپنی نئی ٹویوٹا میں بغیر کسی تاخیر کے سڑک پر پہنچ جائیں۔



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…