جمعہ‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ، سالانہ شرح 17.05 فیصد ہو گئی

datetime 7  مئی‬‮  2021

مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ، سالانہ شرح 17.05 فیصد ہو گئی

اسلام آباد(این این آئی)ملک میں گزشتہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں پھر سے0.50 فیصد اضافہ ہوا جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 17.05 فیصد ہوگئی۔ ادارہ شماریات کی جاری کردہ ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں آٹا، ٹماٹر، چینی، دال مونگ، تازہ دودھ، گائے کا گوشت، بکرے کا گوشت، ویجی ٹیبل گھی،خشک… Continue 23reading مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ، سالانہ شرح 17.05 فیصد ہو گئی

کراچی میں عوام کو مری ہوئی مرغیاں اور جانور کھلائے جانے کا انکشاف

datetime 7  مئی‬‮  2021

کراچی میں عوام کو مری ہوئی مرغیاں اور جانور کھلائے جانے کا انکشاف

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں عوام کو مری ہوئی مرغیاں اور جانور کھلائے جانے کا انکشاف، سندھ ہائیکورٹ نے دودھ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے سے متعلق درخواست پر کمشنر کراچی کو سرکاری نرخ طے کرنے کے حوالے سے پلان طلب کرلیا۔جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس امجد علی سہتو پر مشتمل دو رکنی بینچ کے روبرو… Continue 23reading کراچی میں عوام کو مری ہوئی مرغیاں اور جانور کھلائے جانے کا انکشاف

ڈالر کی قیمت 2 سال کی کم ترین سطح پر آگئی‎

datetime 7  مئی‬‮  2021

ڈالر کی قیمت 2 سال کی کم ترین سطح پر آگئی‎

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر10پیسے سستا ہو گیا جس کے بعد ڈالر کی قیمت خرید152.50روپے سے گھٹ کر152.40روپے… Continue 23reading ڈالر کی قیمت 2 سال کی کم ترین سطح پر آگئی‎

عوام کے لئے اہم خبر، ملک بھر کے بینکوں کی تعطیلات میں کمی کر دی گئی

datetime 7  مئی‬‮  2021

عوام کے لئے اہم خبر، ملک بھر کے بینکوں کی تعطیلات میں کمی کر دی گئی

لاہور(این این آئی)ملک بھر میں ہفتہ8 مئی کو تمام بینک اپنے مقررہ وقت تک کھلے رہیں گے۔تمام بینکس اور مالیاتی ادارے صبح 9 تا دوپہر 2 بجے تک کھلے رہیں گے۔ یہ فیصلہ عوام کی سہولت کے لیے کیا گیا ہے۔ایک اور سرکلر کے مطابق ملک بھر کے بینک پیر اور منگل کو بھی کھلے… Continue 23reading عوام کے لئے اہم خبر، ملک بھر کے بینکوں کی تعطیلات میں کمی کر دی گئی

’انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت مزیدسستا ہو گیا ‘ یورو کی اونچی چھلانگ ، برطانوی پائونڈ کی قیمت گرگئی

ڈالر ریٹ
ڈالر ریٹ
datetime 7  مئی‬‮  2021

’انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت مزیدسستا ہو گیا ‘ یورو کی اونچی چھلانگ ، برطانوی پائونڈ کی قیمت گرگئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر10پیسے سستا ہو گیا جس کے بعد ڈالر کی قیمت خرید152.50روپے سے گھٹ کر152.40روپے… Continue 23reading ’انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت مزیدسستا ہو گیا ‘ یورو کی اونچی چھلانگ ، برطانوی پائونڈ کی قیمت گرگئی

9 ماہ میں مالیاتی خسارہ کتنے کھرب روپے تک پہنچ گیا، رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات

datetime 7  مئی‬‮  2021

9 ماہ میں مالیاتی خسارہ کتنے کھرب روپے تک پہنچ گیا، رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات

لاہور( این این آئی)ملک کا مالیاتی خسارہ جولائی تا مارچ کے عرصے میں بڑھ کر 16 کھرب 52 ارب روپے یا مجموعی ملکی پیداوار کے 3.6 فیصد تک پہنچ گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے مالی سال کی ابتدائی 3 سہ ماہیوں کے مالیاتی آپریشنز کے اعداد و شمار یہ ظاہر کرتے… Continue 23reading 9 ماہ میں مالیاتی خسارہ کتنے کھرب روپے تک پہنچ گیا، رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات

برائلر مافیا  نے مرغی گوشت کی قیمت  میں  ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا

datetime 7  مئی‬‮  2021

برائلر مافیا  نے مرغی گوشت کی قیمت  میں  ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا

لاہور (آن لائن)برائلر مافیا کی موجیں‘لاہور میں   برائیلر مرغی گوشت کی قیمت میں  ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا جس کے بعد مرغی کے گوشت کی قیمت آسمان کو چھونے لگی۔ صوبائی دارالحکومت لاہور کے بازاروں میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید 10 روپے فی کلو کا اضافہ کر دیا گیا… Continue 23reading برائلر مافیا  نے مرغی گوشت کی قیمت  میں  ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا

امریکا اور پاکستان نے پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا 

datetime 7  مئی‬‮  2021

امریکا اور پاکستان نے پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا 

واشنگٹن (این این آئی)خطے میں تجارت بڑھانے کے لیے امریکا اور پاکستان نے پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا،پائلٹ پراجیکٹ کے تحت پاکستان اور ازبکستان اقوام متحدہ کے کثیر الجہتی راہداری نظام کو استعمال کریں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان اور ازبکستان پہلی شپمنٹ کیلئے ٹی سی ایس کا استعمال کریں گے۔ترسیل سینٹرل ایشیاء تک… Continue 23reading امریکا اور پاکستان نے پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا 

دنوں میں ایمزون کا پلیٹ فارم پاکستانیوں کیلئے کھولنے کا اعلان

datetime 7  مئی‬‮  2021

دنوں میں ایمزون کا پلیٹ فارم پاکستانیوں کیلئے کھولنے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب سے دونوں ممالک کے مابین تعلقات میں نئی جہت نظر آئے گی ،وزیراعظم عمران خان کی دنیا بھر میں کام کرنے والے پاکستانی مزدور دوست پالیسی پراپوزیشن کی تنقید سمجھ سے بالاتر… Continue 23reading دنوں میں ایمزون کا پلیٹ فارم پاکستانیوں کیلئے کھولنے کا اعلان

Page 361 of 1808
1 352 353 354 355 356 357 358 359 360 361 362 363 364 365 366 367 368 369 370 1,808