جمعرات‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2026 

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں محدود اضافہ، اوپن مارکیٹ میں کمی

datetime 9  مئی‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی)جمعرات کوانٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں محدود اضافہ جبکہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام کے معاہدے سے قبل ہی نئے وفاقی بجٹ سے متعلق ہدایات اور شرائط دیے جانے، ایکسٹرنل فنانشل گیپ کو پورا کرنے کے لیے سعودی ولی عہد کے متوقع دورہ پاکستان میں سرمایہ کاری معاہدوں کی توقعات جیسے عوامل کے باعث جمعرات کو انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں محدود اضافہ جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی واقع ہوئی۔

حکومت کی عالمی بینک سے 6ارب ڈالر کا مالیاتی پیکیج حاصل کرنے کی سرگرمیاں شروع ہونے سے انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری دورانیے کے دوران ڈالر کی قدر محدود پیمانے پر اتار چڑھا کا شکار رہی۔کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے انٹربینک ریٹ 9پیسے کے اضافے سے 278روپے 20پیسے کی سطح پر بند ہوئی، اس کے برعکس اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 3پیسے کی کمی سے 279روپے 11پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔



کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…