جمعرات‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2026 

زرمبادلہ کے ذخائر میں سالانہ بنیادوں پر 4 ارب ڈالر سے زائد اضافہ

datetime 9  مئی‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی)زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے آغازسے لے کر اب تک 4.156 ارب ڈالر کانمایاں اضافہ ریکارڈ کیاگیا ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کر دہ اعدادوشمار کے مطابق 30 جون 2023 کو ملکی زرمبادلہ ذخائر کا حجم 9.160 ارب ڈالر تھا جن میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کاحجم 4.443 ارب ڈالر اور بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 4.715 ارب ڈالر تھا۔

اعلامیے کے مطابق 25 اپریل 2024 کو ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 13.316 ارب ڈالر ریکارڈ کیاگیا، جن میں سٹیٹ بینک کے پاس ذخائر کاحجم 8.006 ارب ڈالر اور بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کاحجم 5.310 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔جاری مالی سال کے آغاز سے لے کر اب تک سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر کے حجم میں 3.561 ارب ڈالر اور بینکوں کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 595 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈکیاگیا ہے۔واضح رہے کہ اس میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی جانب سے سٹینڈبائی معاہدے کے تحت 1.1 ارب ڈالر کی قسط شامل نہیں ہے۔



کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…