لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 32روپے اضافے سے455روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت22روپے اضافے سے314روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی ایک روپے اضافے سے260روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں