منگل‬‮ ، 26 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

برائلر گوشت کی قیمت میں 3روپے فی کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

datetime 8  ستمبر‬‮  2021

برائلر گوشت کی قیمت میں 3روپے فی کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت3روپے اضافے سے270روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 2روپے اضافے سے186روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے170روپے فی درجن کی سطح پرپہنچ گئی۔

تین سال میں حکومت کی معاشی پالیسیاں بہتر رہی ہیں‘ ٹیکس ماہرین

datetime 7  ستمبر‬‮  2021

تین سال میں حکومت کی معاشی پالیسیاں بہتر رہی ہیں‘ ٹیکس ماہرین

لاہور( این این آئی)حکومت کی تین سالہ معاشی کارکردگی بہتر رہی ہے لیکن مہنگائی کی وجہ سے عام آدمی کی مشکلات بڑھی ہیں ،ڈالر کی اونچی اڑان کو نہ روکا گیا توساری کامیابیوں نگل لی جائیں گی ۔’’ٹیکس اور عوام مذاکرے ‘‘ میںگفتگو کرتے ہوئے ٹیکس ماہرین فیصل اقبال خواجہ،ملک ہارون احمد،مامون نثار،قاری زوہیب الرحمن… Continue 23reading تین سال میں حکومت کی معاشی پالیسیاں بہتر رہی ہیں‘ ٹیکس ماہرین

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 3روپے فی کلو اضافہ

datetime 5  ستمبر‬‮  2021

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 3روپے فی کلو اضافہ

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید3روپے اضافے سے276روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے اضافے سے190روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت167روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

تربیلا ڈیم میں پوری صلاحیت کے مطابق پانی ذخیرہ کرلیا گیا

datetime 1  ستمبر‬‮  2021

تربیلا ڈیم میں پوری صلاحیت کے مطابق پانی ذخیرہ کرلیا گیا

لاہور( این این آئی )تربیلا ڈیم میں پوری صلاحیت کے مطابق پانی ذخیرہ کرلیا گیا۔ تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح ایک ہزار550فٹ ہو گئی۔ تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ… Continue 23reading تربیلا ڈیم میں پوری صلاحیت کے مطابق پانی ذخیرہ کرلیا گیا

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 3روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

datetime 1  ستمبر‬‮  2021

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 3روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 3روپے اضافے سے261روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے اضافے سے180روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے165روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

پاکستان اورجرمنی کے درمیان تجارت کے حجم میں جولائی کے دوران اضافہ

datetime 1  ستمبر‬‮  2021

پاکستان اورجرمنی کے درمیان تجارت کے حجم میں جولائی کے دوران اضافہ

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اورجرمنی کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے پہلے مہینہ میں گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں اضافہ ریکارڈکیاگیاہے، جولائی میں جرمنی کوپاکستانی برآمدات میں 12.02 فیصد جبکہ جرمنی سے درآمدات میں 21.47 فیصد کی نموہوئی ہے۔اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے مہینہ میں… Continue 23reading پاکستان اورجرمنی کے درمیان تجارت کے حجم میں جولائی کے دوران اضافہ

15ستمبر کے بعد ویکسی نیشن نہ کروانے والے مسافروں کو ٹکٹ جاری نہیں کئے جائینگے ‘ ترجمان

datetime 1  ستمبر‬‮  2021

15ستمبر کے بعد ویکسی نیشن نہ کروانے والے مسافروں کو ٹکٹ جاری نہیں کئے جائینگے ‘ ترجمان

لاہور( این این آئی)پاکستان ریلوے نے این سی او سی کی ہدایات کی روشنی میں کرونا ویکسین لگوانے سے متعلق عوام کی آگاہی کے لئے ریلوے اسٹیشنوں کی حدود میں پوسٹرز اور بینرز آویزاں کر دیئے۔ترجمان ریلوے کے مطابق ٹرین سٹاف اور اسٹیشن حدود کے عملے کیلئے15 ستمبر 2021 تک ویکسی نیشن کی کم از… Continue 23reading 15ستمبر کے بعد ویکسی نیشن نہ کروانے والے مسافروں کو ٹکٹ جاری نہیں کئے جائینگے ‘ ترجمان

برائلر گوشت کی قیمت میں اضافے کا رجحان جاری، مزید14روپے فی کلو اضافہ

datetime 31  اگست‬‮  2021

برائلر گوشت کی قیمت میں اضافے کا رجحان جاری، مزید14روپے فی کلو اضافہ

لاہور( این این آئی)شہرمیں پرچون سطح پر برائلرگوشت کی قیمت میںایک بار پھر اضافے کارجحان دیکھاجارہاہے ۔ برائلر گوشت کی قیمت مزید 14روپے اضافے سے258روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے اضافے سے178روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوںکی قیمت بھی مزید 2روپے اضافے سے164روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔ برائلر گوشت کی قیمت میں دو… Continue 23reading برائلر گوشت کی قیمت میں اضافے کا رجحان جاری، مزید14روپے فی کلو اضافہ

حساس معلومات کیلئے حفاظتی اقدامات بارے ایف بی آر ،وزیر خزانہ سے تفصیلات مانگ لی گئیں

datetime 31  اگست‬‮  2021

حساس معلومات کیلئے حفاظتی اقدامات بارے ایف بی آر ،وزیر خزانہ سے تفصیلات مانگ لی گئیں

لاہور( این این آئی)لاہور ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے ٹیکس دہندگان کی حساس معلومات کے لئے حفاظتی اقدامات بارے آگاہی کیلئے وزارت خزانہ او رایف بی آرکوخطوط ارسال کردئیے ۔ بارایسوسی ایشن کے صدر جمیل اختر بیگ نے کہا کہ ایف بی آرکا کثیر لاگت بننے والا ای ایف بی آر سسٹم 14اگست صبح 2بجے… Continue 23reading حساس معلومات کیلئے حفاظتی اقدامات بارے ایف بی آر ،وزیر خزانہ سے تفصیلات مانگ لی گئیں

Page 355 of 1819
1 346 347 348 349 350 351 352 353 354 355 356 357 358 359 360 361 362 363 364 1,819