اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

پنجاب حکومت نے روٹی کی قیمت میں مزید کمی کر دی

datetime 24  مئی‬‮  2024 |

لاہور(این این آئی)پنجاب حکومت نے روٹی کی قیمت میں مزید کمی کر دی۔تفصیلا ت کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے میں سادہ روٹی کی نئی قیمت 14روپے مقرر کی گئی ہے جس کااطلاق (آج)جمعہ سے ہوگا۔

روٹی کی قیمت میں کمی سے متعلق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاکہ مختلف شہروں میں روٹی کی قیمت 12سے 14روپے مقرر ہے جبکہ لاہور میں سادہ روٹی کی قیمت 14روپے مقرر کی گئی ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل پنجاب حکومت نے صوبے میں روٹی کی قیمت کم کرکے 16روپے مقرر کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…