جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستانی ٹیکنالوجی کمپنی نے 15 ملین ڈالر کی کریڈٹ فنانسنگ حاصل کرلی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2024 |

لاہور( این این آئی)پاکستانی ٹیکنالوجی کمپنی ”ابھی ”نے شوروک پارٹنرز اور ایمپلیفائی گروتھ پارٹنرشپ کی قیادت میں 15 ملین ڈالر کی کریڈٹ فنانسنگ حاصل کی ہے۔فنڈنگ سے اپنے آپریشنز بڑھانے اور متحدہ عرب امارات میں مختلف شعبوں میں کام کرنے والے افراد کی خدمت کرنے کے لئے ان کی کمائی ہوئی اجرت تک رسائی کو مزید وسعت دینے کا موقع ملے گا۔

”ابھی ”نے اب تک متحدہ عرب امارات میں 545,000 ٹرانزیکشنز کے ذریعے تقریباً 55 ملین ڈالر کی ای ڈبلیو اے فراہم کی ہے۔ اس اسٹریٹجک سرمایہ کاری کے ساتھ ابھی مالی شمولیت کو مزید فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…