خوردنی تیل، چینی اور چائے کی پتی کی قیمتوں میں کمی ہوگئی
اسلام آباد(این این آئی)خوردنی تیل، چینی اور چائے کی پتی کی قیمتوں میں کمی ہوگئی،ضروری اشیا کی قیمتوں میں سالانہ بنیادوں پر44.64فیصد اضافہ ہوا،ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران ملک میں خوردنی تیل، چینی اور چائے کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتے آلوکی قیمت میں3.85فیصد، پٹرول 2.99فیصد، چینی 0.90… Continue 23reading خوردنی تیل، چینی اور چائے کی پتی کی قیمتوں میں کمی ہوگئی