اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

گزشتہ ہفتے کے مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری

datetime 10  مارچ‬‮  2025

گزشتہ ہفتے کے مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری

کراچی(این این آئی)اسپین کے شہر بارسیلونا میں 3 تا 6 مارچ تک منعقد ہونے والی موبائل ورلڈ کانفرنس کے بعد گزشتہ ہفتے کے مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری کر دی گئی۔سال 2025 ابتدائی دو ماہ میں سام سنگ گلیکسی ایس 25 الٹرا نے بڑا عرصہ ٹاپ پوزیشن پر گزارااور اس کے بعد اب یہ… Continue 23reading گزشتہ ہفتے کے مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری

ڈالر کے انٹربینک ریٹ280روپے سے تجاوز کرگئے

datetime 10  مارچ‬‮  2025

ڈالر کے انٹربینک ریٹ280روپے سے تجاوز کرگئے

کراچی(این این آئی)پاکستان کو درپیش فنانشل گیپ کے مسائل، درآمدات بتدریج بڑھنے اور معیشت میں بڑھتی ہوئی طلب کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں پیر کو بھی ڈالر کی پرواز جاری رہی جس سے ڈالر کے انٹربینک ریٹ 280روپے سے بھی تجاوز کرگئے۔چین کی جانب سے 24مارچ کو واجب الادا 2ارب ڈالر کے قرضوں… Continue 23reading ڈالر کے انٹربینک ریٹ280روپے سے تجاوز کرگئے

پٹرول،ڈیزل کی قیمتوں میں حیران کن کمی کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 10  مارچ‬‮  2025

پٹرول،ڈیزل کی قیمتوں میں حیران کن کمی کا امکان

کراچی(این این آئی)آئل مارکیٹنگ کمپنیوں (او ایم سیز)نے اس ہفتے کے آخر تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کا اشارہ دیتے ہوئے مقامی ریفائنریوں کے ساتھ ٹیک اور پے معاہدوں پر زبردستی دستخط کرنے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس شق سے ان پر غیرمنصفانہ طور پر مالی خطرات کا… Continue 23reading پٹرول،ڈیزل کی قیمتوں میں حیران کن کمی کا امکان

سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں دینے کا فیصلہ

datetime 10  مارچ‬‮  2025

سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں دینے کا فیصلہ

کراچی (این این آئی)حکومت سندھ نے صوبے کے تمام سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ سرکاری ملازمین کی سہولت کے لیے کیا گیا تاکہ وہ عید کی تیاری کرسکیں۔اس سلسلے میں صوبائی حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ… Continue 23reading سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں دینے کا فیصلہ

حکومت کا ڈیجیٹل پرائز بانڈ متعارف کروانے کا فیصلہ

datetime 10  مارچ‬‮  2025

حکومت کا ڈیجیٹل پرائز بانڈ متعارف کروانے کا فیصلہ

کراچی(این این آئی)حکومت کی جانب سے ڈیجیٹل پرائز بانڈ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کا لین دین موبائل فون ایپلی کیشن کے زریعے ہوگا۔ وزارت خزانہ نے مرکزی نظام قومی بچت (سی ڈی این ایس)کو ہدایت کی ہے کہ وہ بیئرر پرائز بانڈز کی منسوخی کے بعد ڈیجیٹل پرائز بانڈز متعارف کرائے۔رپورٹ… Continue 23reading حکومت کا ڈیجیٹل پرائز بانڈ متعارف کروانے کا فیصلہ

پیٹرول مہنگا کرو، بجلی کے دام بڑھاؤ، آئی ایم ایف کا” ڈو مور” کا مطالبہ

datetime 10  مارچ‬‮  2025

پیٹرول مہنگا کرو، بجلی کے دام بڑھاؤ، آئی ایم ایف کا” ڈو مور” کا مطالبہ

اسلام آباد(این این آئی)پیٹرول مہنگا کر، بجلی کے دام بھی بڑھاؤ۔ آئی ایم ایف نے پاکستان سے پھر ڈو مور کا مطالبہ کردیا۔عالمی مالیاتی فنڈ نے قرض کی اگلی قسط کیلئے مزید کڑی شرائط رکھ دیں۔ بجلی پر 2 روپے 80 پیسے سرچارج لگانے کامطالبہ کردیا۔ پیٹرولیم لیوی بھی بتدریج 60 سے بڑھا کر 70… Continue 23reading پیٹرول مہنگا کرو، بجلی کے دام بڑھاؤ، آئی ایم ایف کا” ڈو مور” کا مطالبہ

سیمنٹ کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ

datetime 10  مارچ‬‮  2025

سیمنٹ کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث تعمیراتی سامان کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے، جس کی وجہ سے عام شہریوں کے لیے اپنا گھر بنانا مزید مشکل ہوگیا ہے۔ ملتان میں سیمنٹ کی قیمت میں 25 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد فی بیگ کی قیمت… Continue 23reading سیمنٹ کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ

کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ سولر پینل استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بڑی خبر

datetime 8  مارچ‬‮  2025

کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ سولر پینل استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بڑی خبر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سولر پینل استعمال کرنے والے صارفین کے لیے ایک بڑی خبر سامنے آئی ہے، جس کے مطابق تقریباً ڈھائی لاکھ نیٹ میٹرنگ صارفین کو مالی بوجھ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، وفاقی محتسب برائے انکم ٹیکس پاکستان نے ایک فیصلے میں واضح کیا ہے کہ سولر پینل… Continue 23reading کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ سولر پینل استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بڑی خبر

سونا سستا ہوگیا، عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہوگئی

datetime 8  مارچ‬‮  2025

سونا سستا ہوگیا، عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہوگئی

کراچی (این این آئی)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہوگئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11ڈالر کی کمی سے 2ہزار 910ڈالر کی سطح پر آ گئی۔دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت ایک ہزار روپے کی کمی سے… Continue 23reading سونا سستا ہوگیا، عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہوگئی

1 333 334 335 336 337 338 339 340 341 342 343 2,216