سونے کی فی تولہ قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی
کراچی (این این آئی)کراچی میں بدھ کو سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ایک تولہ سونا 400 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 15 ہزار 500 روپے کا ہوگیا۔10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 343 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ اس اضافے سے 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 84 ہزار 756 روپے… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی