کراچی (این این آئی)سونے کی عالمی اور مقامی سطح پر قیمت میں بدھ کو بھی کمی ریکارڈ ہوئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں بدھ کے روز سونے کی قیمت میں 13 ڈالر کی کمی ہونے سے فی اونس قیمت 2313 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔مقامی صرافہ بازاروں میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت میں 900 روپے کمی سے فی تولہ سونا 2 لاکھ 40 ہزار 600 روپے کی سطح پر آ گیا۔فی 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 771 روپے کمی کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 6 ہزار 276 روپے ہو گئی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر
-
سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ہونڈا سی جی 125 کی نئی قیمت سامنے آ گئی
-
مقامی مارکیٹ میں ایک روز کے وقفے کے بعدفی تولہ سونے کی قیمت میں حیران کن کمی ریکارڈ
-
برطانیہ کے ویزا قوانین میں بڑی تبدیلی کر دی گئی
-
22 یونیورسٹیوں کی 1 لاکھ جعلی ڈگریاں برآمد
-
ڈالر 72ویں دن بھی کمزور، روپیہ تگڑا
-
پاک فضائیہ کا مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ
-
ایک اور برطانوی ایئرلائن کو پاکستان کیلیے ڈائریکٹ پروازوں کی اجازت
-
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی
-
سرکاری کالجز میں نرسنگ تعلیم پر اہم حکومتی فیصلہ
-
صوبائی حکومت نے مینول اسٹامپ پیپرکی فروخت پر پابندی عائد کردی
-
چوہے 200 کلو چرس کھا گئے’، منشیات اسمگلنگ کے مقدمے میں مرکزی ملزم رہا
-
رجب بٹ اوروکلاء میں مذاکرات سے پہلے نیا تنازع شروع















































