بدھ‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2026 

ٹماٹر کی قیمت 300روپے سے تجاوز کرگئی

datetime 5  جولائی  2024 |

جیکب آباد(این این آئی)جیکب آباد میں ٹماٹر کی قیمت 300روپے سے تجاوز کرگئی، انتظامیہ خاموش تماشائی۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں ٹماٹر کی قیمت 300 روپے سے بھی تجاویز کرگئی ہیں شہر میں 300 سے 350 روپے فی کلو ٹماٹر فروخت کئے جارہے ہیں، ٹماٹر کی قیمت میں ہوشربا اضافے کے باوجود ضلع انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے،

شہریوں کا کہنا ہے کہ ٹماٹر کا مصنوعی بحران پیدا کرکے قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے منافع خور بیوپاری دونوں ہاتھوں سے عوام کو لوٹ رہے ہیں لیکن کوئی ان سے پوچھنے والا نہیں، انہوں نے ضلع انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ ٹماٹر کی قیمتوں پر کنٹرول کرکے منافع خوروں کے خلاف کاروائی کی جائے۔



کالم



سائرس یا ذوالقرنین


میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…