منگل‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2025 

پاکستان نے کئی ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا،بلوم برگ نے دودھ کی قیمتوں پررپورٹ جاری کردی

datetime 6  جولائی  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)پاکستان میں فی لیٹر دودھ دنیا کے کئی ممالک سے بھی مہنگا ہوگیا۔ بلوم برگ نے ڈبہ پیک دودھ کی قیمتوں پررپورٹ جاری کردی۔رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ڈبہ پیک دودھ کی قیمت 370 روپے ہے جبکہ فرانس کیدارالحکومت پیرس میں یہی دودھ 342 میں دستیاب ہے۔

دودھ کی قیمت میں نیدرلینڈز بھی پاکستان سیسستا قرار دیا گیا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایمسٹرڈیم میں فی لیٹر دودھ 358 روپے میں دستیاب ہے۔آسٹریلیا میں دودھ 3 سو روپیفی لیٹرمل رہاہے۔ جبکہ پاکستان میں ڈبے والے دودھ کی قیمت 370 روپے ہے۔بلوم برگ کے مطابق پاکستان میں60 فیصد سیزائد بچیخون کی کمی کیامراض کاشکار ہیں اور دودھ کی قیمتوں میں اضافہ مریض بچوں کی جان دا پر لگانے کے مترادف ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سعودی پاکستان معاہدہ


اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…