تعمیراتی میٹریل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
کراچی (این این آئی)ملک بھر میں سیمنٹ ،بجری ،سریا کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بجلی، گیس اور ایل پی جی کے بعد دیگر اشیائے ضروریہ کی چیزوں کی قیمتوں میں اضافے کے بعد تعمیراتی میٹرئل کی قیمتوں میں بھی اضافہ دیکھا جارہا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق 150 روپے اضافے کے… Continue 23reading تعمیراتی میٹریل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ