اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

سولر سسٹم پر کنکشن, میٹرز کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

datetime 11  جولائی  2024 |

لاہور( این این آئی)اے ایم آئی میٹر کی قیمت میں 100فیصد اضافہ ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق مارکیٹ میں اے ایم آئی میٹر کی قیمت میں 100فیصد اضافہ ہونے سے میٹر کی قیمت 43ہزار سے بڑھ کر 65ہزار روپے تک جا پہنچی ہے۔لیسکو صارفین کو اے ایم آئی میٹر 43 ہزار روپے میں فروخت کیا جا رہا تھا اچانک پابندی لگنے کی وجہ سے مارکیٹ میں میٹرز کی قیمتیں بڑھ گئیں۔

لیسکو کی جانب سے اے ایم آئی میٹرز کی خریداری کیلئے این او سی کا اجرا ء شروع کر دیا گیا ہے۔گرین میٹر کا سٹاک ختم ہونے پر صارفین کو مارکیٹ سے خریداری کی اجازت دی گئی تھی۔ لیسکو کی جانب سے گرین بائی ڈائریکشنل میٹر کی تنصیب پر پابندی کا اطلاق یکم جولائی سے لیسکو کے تمام دفاتر میں کر دیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…