جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

کرنٹ اکائونٹ خسارہ 13 سال کی کم ترین سطح پر آگیا، اسٹیٹ بینک

datetime 19  جولائی  2024 |

کراچی(این این آئی)مالی سال2023-24میں کرنٹ اکائونٹ(جاری کھاتہ) خسارہ 68 کروڑ ڈالر رہا جو 13 سال کا کم ترین خسارہ ہے۔اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق درآمدات میں کمی اور ترسیلات میں اضافے سے مالی سال 24-2023 کے دوران جاری کھاتے کے خسارے میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔

مرکزی بینک کے مطابق گزشتہ مالی سال میں جاری کھاتے(کرنٹ اکائونٹ)کا خسارہ 68 کروڑ ڈالر تک محدود رہا جو مالی سال 23-2022 میں 3 ارب 27 کروڑ ڈالر تھا۔اعدادوشمار کے مطابق جون 2024 میں جاری کھاتے کا خسارہ 32 کروڑ 90 لاکھ ڈالر رہا، ترسیلات میں 11 فیصد اور تجارتی خسارے میں 6 فیصد کمی نے جاری کھاتے کے خسارے پر قابو پانے میں اہم کردار ادا کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…