اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

درجہ اول اور دوم کے گھی ،آئل کی قیمت میں اضافہ

datetime 21  جولائی  2024 |

لاہور( این این آئی)اوپن مارکیٹ میں درجہ اول اور دوم کے گھی اور آئل کی قیمت میںاضافہ ہو گیا ۔درجہ اول گھی کی فی کلو قیمت 20روپے اضافے سے510روپے جبکہ پانچ پیکٹ کی پیٹی 100روپے اضافے سے2550روپے جبکہ درجہ اول آئل کی قیمت 20روپے اضافے535روپے جبکہ پانچ پیکٹ کی پیٹی کی قیمت100روپے اضافے سے2675روپے کی ہو گئی

۔اوپن مارکیٹ میں درجہ دوم گھی کی فی کلو قیمت6روپے اضافے سے 470روپے جبکہ 12پیکٹ کی پیٹی کی قیمت میں72روپے ، درجہ دوم آئل کی قیمت 7روپے اضافے سے479روپے فی لیٹر جبکہ 12پیکٹ کی پیٹی کی قیمت میں84روپے اضافہ ہو گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…