برائلر گوشت کی قیمت میں اضافہ
لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 2روپے اضافے سے383روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت ایک روپے اضافے سے264روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت194روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
We Cover Pakistani Business, Economy, Banking, Industry, Trading and Agriculture News. Read All Current Stories About Industrial and Economic Trends in Pakistan
لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 2روپے اضافے سے383روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت ایک روپے اضافے سے264روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت194روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔
لاہور (آن لائن)موٹرسائیکلیں تیار کرنے والے دو کمپنیوں نے اپنی 70 سی سی اور 125 سی سی کی موٹرسائیکلوں کی قیمت میں مزید 2000 سے 3000 روپے اضافہ کردیا ہے۔ جس کا باقاعدہ اطلاعات یکم جولائی سے ہوگا۔ عوام کی اس سواری کی قیمتیں بڑھنے سے تمام تر مالی بوجھ عوام کے کندھوں پر آن… Continue 23reading موٹرسائیکل استعمال کرنیوالوں کیلئے بُری خبر بڑی کمپنیوں نے قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا
کراچی (آن لائن)عالمی مالیاتی فنڈ سے جلد 1.8 ارب ڈالر کی قرض کی وصولی کے پیش نظر ڈالرکی قدر گھٹ رہی ہے جس کی وجہ سے پاکستانی روپیہ تگڑا ہو رہا ہے۔،انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر206روپے سے گھٹ کر205روپے کا ہو گیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر206روپے سے کم ہو کر204روپے کی سطح… Continue 23reading ڈالر سستا ہو گیا
لاہور( این این آئی) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی فروخت میں 20 فیصد تک کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل حکام نے پیٹرول اور ڈیزل کی فروخت میں 20 فیصد تک کمی کی تصدیق کی ہے تاہم باضابطہ طور پر اس کی وجہ… Continue 23reading قیمتوں میں اضافے کے بعد پیٹرول ، ڈیزل کی فروخت میں 20 فیصد تک کمی ریکارڈ
لاہور( این این آئی )آئی ایم ایف کی شرائط کو پورا کرنے کے لئے 450ارب روپے کے مزید ٹیکسز عائد کئے جانے کا امکان ہے ، اس وقت تمام اقدامات آئی ایم ایف کی شرائط کو پیش نظر رکھتے ہوئے اٹھائے جارہے ہیں جس سے تمام شعبے شدید دبائو کا شکار ہیں، ایڈ ہاک ازم… Continue 23reading آئی ایم ایف کی شرائط کو پورا کرنے کیلئے 450ارب کے مزید ٹیکسز عائد کئے جانے کا امکان ہے
لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے اضافے سے364روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے251روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت188روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔
اسلام آباد(این این آئی)یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کے مصالحہ جات، ٹوتھ پیسٹ، ڈیش واش، ماچس و دیگر اشیائ کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کے نوٹیفکیشن کے مطابق برانڈڈ 75گرام ٹوتھ پیسٹ 20روپے اضافہ کے بعد 97روپے سے بڑھ کر 117روپے کی ہوگئی جبکہ برانڈڈ ٹوتھ برش کی قیمت… Continue 23reading یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کے مصالحہ جات، ٹوتھ پیسٹ، ڈیش واش، ماچس و دیگر اشیائ کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
اسلام آباد(این این آئی)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے آئی ایم ایف کے بیل آؤٹ پیکج میں ایک سال کی توسیع کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے بنیادی طورپربجٹ اور مالیاتی اقدامات پراتفاق ہوا ہے۔غیر ملکی میڈیا سے گفتگو میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ آئی ایم ایف سے بیل… Continue 23reading آئی ایم ایف سے بنیادی طورپبجٹ اور مالیاتی اقدامات پراتفاق ہوا ہے، وزیر خزانہ
کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر ختم ہونے کی تردید کردی ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے میں ان اطلاعات کی تردید کی ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائر ختم ہوگئے یا انہیں خرچ نہیں کیا جاسکتا۔ایس بی پی ترجمان کے مطابق 8.9 ارب ڈالر کے سرکاری ذخائر… Continue 23reading بینکوں میں ڈالرز ختم ہونے کی افواہوں پر اسٹیٹ بینک کا ردعمل سامنے آگیا