سریے کی فی ٹن قیمت میں 55ہزار روپے تک کمی
کراچی(این این آئی)ڈالر کی قدر میں کمی اور ترقیاتی سرگرمیاں محدود ہونے کے سبب سریے کی فی ٹن قیمت 45 سے 55 ہزار روپے گھٹ گئی تاہم قیمت میں کمی کے باوجود سریے کی خریداری محدود رہی۔تفصیلات کے مطابق رواں سال کے ابتدا میں فی ٹن سریے کی قیمت 3 لاکھ 5 ہزار روپے کی… Continue 23reading سریے کی فی ٹن قیمت میں 55ہزار روپے تک کمی