جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ڈیفالٹ کے خدشات ختم ہو چکے ہیں اور پالیسی سازوں کو بھی یہ معلوم ہے، وزیر خزانہ

datetime 27  جولائی  2022

ڈیفالٹ کے خدشات ختم ہو چکے ہیں اور پالیسی سازوں کو بھی یہ معلوم ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ڈیفالٹ کے خدشات ختم ہو چکے ہیں اور پالیسی سازوں کو بھی یہ معلوم ہے۔ایک انٹرویو میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ روپے پر دباؤ ایک دو ہفتوں میں ختم ہو جائے گا، پاکستان میں ڈالر کی آمد جلد ہی آؤٹ فلو سے… Continue 23reading ڈیفالٹ کے خدشات ختم ہو چکے ہیں اور پالیسی سازوں کو بھی یہ معلوم ہے، وزیر خزانہ

سیاسی بے یقینی آئی ایم ایف سے معاہدے میں تاخیر کا سبب بنی،گورنر سٹیٹ بینک

datetime 27  جولائی  2022

سیاسی بے یقینی آئی ایم ایف سے معاہدے میں تاخیر کا سبب بنی،گورنر سٹیٹ بینک

اسلام آباد (این این آئی)قائم مقام گورنر سٹیٹ بینک ڈاکٹر مرتضی سید نے کہا ہے کہ سیاسی بے یقینی کی وجہ سے فیصلہ سازی میں نقصان دہ تاخیر اور مالیاتی سطح پر پالیسی کے حوالے سے کوتاہیاں آئی ایم ایف سے معاہدے کی بحالی مہم میں تاخیرکا سبب ہیں۔ سٹیٹ بینک کے ایک اعلامیے کے… Continue 23reading سیاسی بے یقینی آئی ایم ایف سے معاہدے میں تاخیر کا سبب بنی،گورنر سٹیٹ بینک

آئی ایم ایف کی امدادسے پاکستانی کرنسی پردبا ئوکم ہوگا‘بلوم برگ

datetime 27  جولائی  2022

آئی ایم ایف کی امدادسے پاکستانی کرنسی پردبا ئوکم ہوگا‘بلوم برگ

اسلام آباد( این این آئی)بلوم برگ کی فچ اور موڈیز کی پاکستان سے متعلق ریٹنگ آئوٹ لک پر رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔بلوم برگ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1 ارب 20 کروڑ ڈالر ملنے کی امید ہے اور ان فنڈز سے پاکستانی کرنسی اور بانڈز پر… Continue 23reading آئی ایم ایف کی امدادسے پاکستانی کرنسی پردبا ئوکم ہوگا‘بلوم برگ

اوگرا نوٹیفکیشن کے بغیر ہی ایل پی جی کی قیمت میں 10روپے اضافہ

datetime 27  جولائی  2022

اوگرا نوٹیفکیشن کے بغیر ہی ایل پی جی کی قیمت میں 10روپے اضافہ

لاہور( این این آئی )اوگرا نوٹیفکیشن کے بغیر ہی ایل پی جی کی قیمتوںمیں اضافہ کر دیاگیا ،فی کلو 10روپے ،گھریلوسلنڈر کی قیمت میں 150 جبکہ کمرشل سلنڈر کی قیمت میں450 روپے اضافہ ہو گیا۔ 10روپے اضافے سے ایل پی جی کی فی کلو قیمت 130 روپے ،گھریلو سلنڈر کی قیمت2750 اورکمرشل سلنڈر کی قیمت10438… Continue 23reading اوگرا نوٹیفکیشن کے بغیر ہی ایل پی جی کی قیمت میں 10روپے اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں 8روپے فی کلو کمی

datetime 27  جولائی  2022

برائلر گوشت کی قیمت میں 8روپے فی کلو کمی

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 8روپے کمی سے372روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے253روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت195روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

بہت سے ہم عصر ممالک کے مقابلے میں پاکستان کے حالات قدرے بہتر ہیں ‘ قائمقام گورنر اسٹیٹ بینک

datetime 24  جولائی  2022

بہت سے ہم عصر ممالک کے مقابلے میں پاکستان کے حالات قدرے بہتر ہیں ‘ قائمقام گورنر اسٹیٹ بینک

لاہور( این این آئی)قائمقام گورنر اسٹیٹ بینک مرتضیٰ سید نے کہا ہے کہ اگلے بارہ مہینے عالمی معیشت کے لیے بہت مشکل ثابت ہو سکتے ہیں، خاص کر وہ ممالک جن کا قرضہ زیادہ ہے اور اس کا بڑا حصہ بیرونی قرضہ ہے اور انہیں اس قرض کا بڑا حصہ اگلے بارہ مہینوں میں ادا… Continue 23reading بہت سے ہم عصر ممالک کے مقابلے میں پاکستان کے حالات قدرے بہتر ہیں ‘ قائمقام گورنر اسٹیٹ بینک

کپاس کی پیداوار بڑھانے کیلئے ماحول دوست ٹیکنالوجی متعارف

datetime 24  جولائی  2022

کپاس کی پیداوار بڑھانے کیلئے ماحول دوست ٹیکنالوجی متعارف

لاہور( این این آئی)ملتان کاٹن ریسرچ انسٹیٹیوٹ نے کپاس کی پیداوار بڑھانے کیلئے کم پیداواری لاگت اور ماحول دوست جدید لیف ٹیکنالوجی متعارف کروا دی جس سے کپاس کی پیدوار میں اضافہ ہوگا۔جدید ٹیکنالوجی کے مطابق کپاس کی تیاری کے لیے زمین کو خاص طریقے سے تیار کیا جاتا ہے۔ڈائریکٹر کاٹن ریسرچ انسٹیٹیوٹ ڈاکٹر زاہد… Continue 23reading کپاس کی پیداوار بڑھانے کیلئے ماحول دوست ٹیکنالوجی متعارف

برائلر گوشت کی قیمت میں5روپے فی کلو اضافہ

datetime 24  جولائی  2022

برائلر گوشت کی قیمت میں5روپے فی کلو اضافہ

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 5روپے اضافے سے392روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 3روپے اضافے سے261روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت195روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

Page 312 of 1808
1 303 304 305 306 307 308 309 310 311 312 313 314 315 316 317 318 319 320 321 1,808