جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

پاک سوزوکی کیجانب سے پلانٹ احتجاجاً بند کر دیا، وجہ بھی سامنے آ گئی

datetime 9  اگست‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)پاک سوزوکی موٹرز نے گاڑیوں کے پارٹس کی بندرگاہ پر ڈیڑھ ماہ سے زائد عرصہ تک کلیئر نہ کیے جانے پر احتجاجا پلانٹ بند کر دیا۔پاک سوزوکی موٹر کے مطابق اربوں روپے کے ڈیمرج اور ڈی ٹنشن چارجز کی ادائیگی کے باوجود سی کے ڈی(آٹو پارٹس) کی بندرگاہ سے کلیئرنس نہیں کی جارہی، یہ پارٹس 45 روز سے بندرگاہ پر پڑے ہیں اس سے گاڑیوں کی پیداوار اور حکومت کو ٹیکس اور ڈیوٹی کی وصولی بھی رکی ہوئی ہے۔

پاکستان آٹومینوفیکچررز ایسوسی ایشن ، پاپام اور دیگر صنعت تنظیموں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ آٹوپالیسی 2021-26 پر عملدرآمد کیا جائے بصورت دیگر کوئی نیا سرمایہ کار نہیں آئے گا۔ کمپنی نے کہا کہ موجودہ غیر ملکی آٹو مینوفیکچررز کے سرمایہ کار بھی مشکل صورتحال سے دوچار ہیں۔کمپنی کا کہنا تھا کہ متعدد آٹو پارٹس مینوفیکچررز پلانٹس میں پیداوار نہ ہونے کی وجہ سے ہزاروں ملازمین کو فارغ کر چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…