اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان کا کل قرض 67500ارب روپے تک ہوگیا ہے،14سالوں میں ملکی قرض میں 61ہزار 4سوارب کا اضافہ

datetime 9  اگست‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کا کل قرض 67500ارب روپے تک ہوگیا ہے،14سالوں میں ملکی قرض میں 61ہزار 4سوارب کا اضافہ ہواہے، ملک میں 15ارب 64کروڑ 90لاکھ روپے کے نوٹ گردش کررہے ہیں۔سینیٹ کااجلاس ڈپٹی چیئرمین سیدال خان کی زیرصدارت پارلیمنٹ ہائوس میں ہوں۔وزارت خزانہ کی طرف سے تحریری جواب میں بتایا گیا کہ پاکستان کا کل قرض 67ہزار 5سوارب روپے ہوگیا ہے.

جس میں سے 43ہزار4سو ارب روپے جو کل قرض کا 64فیصد بنتا ہے وہ ملکی قرض ہے جبکہ 24ہزار 1سوارب روپے غیرملکی قرض ہے جو کل قرض کا 36فیصد بنتے ہیں، 2008میں ملکی قرض 6ہزار 1سو ارب تھا اب مالی سال 2024میں 67ہزار 5سوارب روپے ہوگیا ہے اس طرح 2008کے مقابلے میں ملکی قرض میں 61ہزار 4سوارب روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ وزارت خزانہ کی طرف سے بتایا گیا کہ ملک میں 10،20،50،75،100،500،1000اور 5000 کے نوٹ زیر قرش ہیں جبکہ زیرقرض نوٹوں کی کل مالیت 15ارب 64کروڑ 90لاکھ روپے ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…