اسلام آباد (نیوزڈیسک)انٹر بینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہوگیا۔ کاروباری دن کے اختتام پر آج انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 69 پیسے پر بند ہوا ہے۔انٹربینک مارکیٹ میں آج ڈالر کا بھاو 4 پیسے کم ہوا ہے۔انٹربینک مارکیٹ میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 73 پیسے پر بند ہوا تھا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں