اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

مہنگائی کو بریک لگنے لگا، شرح 38 فیصد سے کم ہو کر 29.4 فیصد پر آگئی

datetime 4  جولائی  2023

مہنگائی کو بریک لگنے لگا، شرح 38 فیصد سے کم ہو کر 29.4 فیصد پر آگئی

اسلام آباد (این این آئی)جون میں مہنگائی کی شرح 38فیصد سے کم ہور کر 29.4فیصد پر آگئی ۔اعداد وشمار کے مطابق جون 2023 میں مہنگائی کی شرح 29.4 فیصد رہی جو مئی میں 38فیصد ریکارڈ کی گئی تھی جبکہ جولائی سے جو ن تک مہنگائی کی اوسط شرح 29.18 فیصد رہی۔ ادارہ شماریات نے بتایاکہ… Continue 23reading مہنگائی کو بریک لگنے لگا، شرح 38 فیصد سے کم ہو کر 29.4 فیصد پر آگئی

پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والوں کو 11 ممالک میں بغیر ویزا جانے کی اجازت

datetime 4  جولائی  2023

پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والوں کو 11 ممالک میں بغیر ویزا جانے کی اجازت

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والوں کو 11 ممالک میں بغیر ویزا جانے کی اجازت مل گئی ۔ویزا انڈیکس کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ یافتہ شہری دنیا کے 11 ممالک و ریاستوں کا ویزا حاصل کیے بغیر سفر کر سکتے ہیں۔ان ممالک و ریاستوں میں بارباڈوس، کک آئس لینڈ، ڈومینک ری پبلک،… Continue 23reading پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والوں کو 11 ممالک میں بغیر ویزا جانے کی اجازت

پاکستان نے لیٹر آف انٹینٹ میں آئی ایم ایف کو 9بڑی یقین دہانیاں کرادیں

datetime 4  جولائی  2023

پاکستان نے لیٹر آف انٹینٹ میں آئی ایم ایف کو 9بڑی یقین دہانیاں کرادیں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے آئی ایم ایف کو معاہدے کے حوالے سے تحریری یقین دہانی کرادی ہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان نے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے حوالے سے تحریری یقین دہانی دی ۔گورنر اسٹیٹ بنک کے دستخطوں کے ساتھ کرائی گئی یقین دہانی میں کہا گیا پاکستانی اپنے ذرمبادلہ… Continue 23reading پاکستان نے لیٹر آف انٹینٹ میں آئی ایم ایف کو 9بڑی یقین دہانیاں کرادیں

ملک بھر میں کرنسی کا کاروبار کرنے والوں نے اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی خریدو فروخت بند کردی

datetime 4  جولائی  2023

ملک بھر میں کرنسی کا کاروبار کرنے والوں نے اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی خریدو فروخت بند کردی

فیصل آباد( آن لائن) اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں تاریخی بڑی کمی ، فیصل آباد سمیت ملک بھر میں کرنسی کا کاروبار کرنے والوں نے اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی خریدو فروخت بند کردی ،عید سے قبل اوپن مارکیٹ میں ڈالر 335روپے میں فروخت رہاتھا ، اب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی 270سے… Continue 23reading ملک بھر میں کرنسی کا کاروبار کرنے والوں نے اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی خریدو فروخت بند کردی

پاکستان میں ڈالر کی اوپن مارکیٹ کریش کر گئی

datetime 4  جولائی  2023

پاکستان میں ڈالر کی اوپن مارکیٹ کریش کر گئی

فیصل آباد( آن لائن) اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں تاریخی بڑی کمی ، فیصل آباد سمیت ملک بھر میں کرنسی کا کاروبار کرنے والوں نے اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی خریدو فروخت بند کردی ،عید سے قبل اوپن مارکیٹ میں ڈالر 335روپے میں فروخت رہاتھا ، اب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی 270سے… Continue 23reading پاکستان میں ڈالر کی اوپن مارکیٹ کریش کر گئی

آئی ایم ایف معاہدہ: انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر نیچے آگرا

datetime 4  جولائی  2023

آئی ایم ایف معاہدہ: انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر نیچے آگرا

آج منگل کے روز کاروبار کے آغاز پر ہی انٹربینک میں روپے کے سامنے ڈالر نیچے آگرا اور کاروبار شروع ہوتے ہی ڈالر کی قیمت میں 7 روپے 71 پیسے کمی ہوگئی جس کے بعد ڈالر 277 روپے 78 پیسے کا ہوگیا۔کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں مزید کمی ہوئی اور ڈالر مجموعی طور… Continue 23reading آئی ایم ایف معاہدہ: انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر نیچے آگرا

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت بڑھ گئی

datetime 3  جولائی  2023

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت بڑھ گئی

نیو یارک( آن لائن) سعودی عرب اور روس کی جانب سے پیداوار میں کمی کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔برینٹ کروڈ کی قیمت 76ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے10 لاکھ بیرل یومیہ کمی کی مدت… Continue 23reading عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت بڑھ گئی

اسحاق ڈارکا اوپن مارکیٹ میں ڈالر 18 سے 20 روپے کم ہونے کا دعویٰ

datetime 3  جولائی  2023

اسحاق ڈارکا اوپن مارکیٹ میں ڈالر 18 سے 20 روپے کم ہونے کا دعویٰ

اسلام آباد:  وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے اوپن مارکیٹ میں ڈالر 18 سے 20 روپے کم ہونے کا دعویٰ کیا ہے، انہوں نے کہا کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 270 سے 272 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔ انہوں نے ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ملک میں مہنگائی کی شرح 29.4 فیصد پر ہے، مئی… Continue 23reading اسحاق ڈارکا اوپن مارکیٹ میں ڈالر 18 سے 20 روپے کم ہونے کا دعویٰ

ڈالر کے بعد سونے کی قیمت بھی گرگئی، یکدم ہزاروں روپے سستا ہوگیا

datetime 3  جولائی  2023

ڈالر کے بعد سونے کی قیمت بھی گرگئی، یکدم ہزاروں روپے سستا ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کم ہوگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 8 ہزار 800 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 7 ہزار 200 روپے ہوگئی۔10 گرام سونا 7544 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 77 ہزار 641 روپے ہوگیا جبکہ عالمی صرافہ… Continue 23reading ڈالر کے بعد سونے کی قیمت بھی گرگئی، یکدم ہزاروں روپے سستا ہوگیا

Page 310 of 1849
1 301 302 303 304 305 306 307 308 309 310 311 312 313 314 315 316 317 318 319 1,849