پیر‬‮ ، 25 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

درآمدات میں کمی، 380ارب روپے کے ٹیکس شارٹ فال کا انکشاف

datetime 4  مئی‬‮  2023

درآمدات میں کمی، 380ارب روپے کے ٹیکس شارٹ فال کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پر چینی، یوریا، گندم اور آٹے کی سمگلنگ کی روک تھام کیلئے بھرپورکوششں کررہے ہیں، بارڈر سمگلنگ روکنے کیلئے قانون نافذ کرنیوالے اداروں کا تعاون ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد… Continue 23reading درآمدات میں کمی، 380ارب روپے کے ٹیکس شارٹ فال کا انکشاف

آئی ایم ایف نے پاکستان سے پالیسی ریٹ مزید بڑھانے کا مطالبہ کر دیا

datetime 4  مئی‬‮  2023

آئی ایم ایف نے پاکستان سے پالیسی ریٹ مزید بڑھانے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ نے ایک بار پھر پاکستان پر شرح سود میں اضافے پر زور دیتے ہوئے معاشی شرح نمو اور مہنگائی کی شرح سے متعلق تخمینے جاری کردیئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ(آئی ایم ایف) نے مڈل ایسٹ اور سینٹرل ایشیا کی علاقائی آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی ہے… Continue 23reading آئی ایم ایف نے پاکستان سے پالیسی ریٹ مزید بڑھانے کا مطالبہ کر دیا

سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلندی پر پہنچ گئی

datetime 4  مئی‬‮  2023

سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلندی پر پہنچ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سونے کی قیمت میں ملک میں تاریخ کی نئی بلندی پر پہنچ گئی ہے، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2600 روپے کا بڑا اضافہ ہوا۔ اس اضافے کے ساتھ فی تولہ قیمت 2 لاکھ 25 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔… Continue 23reading سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلندی پر پہنچ گئی

گندم کی بڑھتی قیمتوں کے باعث آٹے کی قلت کا خدشہ

datetime 4  مئی‬‮  2023

گندم کی بڑھتی قیمتوں کے باعث آٹے کی قلت کا خدشہ

اسلام آباد(این این آئی)فلور ملز ایسوسی ایشن نے گندم کی بڑھتی قیمتوں کے باعث آٹے کی قلت کا خدشہ ظاہر کردیا۔ فلور ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین افتخار مٹو نے اپنے بیان میں کاہکہ محکمہ خوراک کی پابندیوں کے باعث مارکیٹ میں گندم کی آمد بری طرح متاثر ہورہی ہے ، صوبے میں آٹے کی… Continue 23reading گندم کی بڑھتی قیمتوں کے باعث آٹے کی قلت کا خدشہ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، سرمائے میں اربوں کا اضافہ

datetime 3  مئی‬‮  2023

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، سرمائے میں اربوں کا اضافہ

کراچی (این این آئی) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بدھ کوتیزی کا رجحان رہا اور کے ایس ای100انڈیکس42000 پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا،کاروباری حجم منگل کے مقابلے میں 31.72فیصد زائد رہا جبکہ مارکیٹ کے سرمائے میں 27ارب94کروڑ روپے سے زائد کا اضافہ ہوا۔ اسٹاک مارکیٹ میں بدھ کو13پوائنٹس کے خسارے سے کھلنے والی شیئرز مارکیٹ میں… Continue 23reading پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، سرمائے میں اربوں کا اضافہ

سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 3  مئی‬‮  2023

سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(این این آئی )عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت25ڈالر بڑھ کر2015ڈالرز فی اونس کی سطح پرپہنچ گئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں تیزی کے اثرات واضح طور پر مقامی گولڈ مارکیٹ پر بھی دکھائی دیئے اورفی تولہ سونے کی قیمت1700روپے اضافہ سے2لاکھ 22ہزار700روپے اوردس گرام سونے کی قیمت1457روپے اضافہ سے… Continue 23reading سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

انٹر بینک میں ڈالر آج بھی مہنگا

datetime 3  مئی‬‮  2023

انٹر بینک میں ڈالر آج بھی مہنگا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ مسلسل جاری ہے جس کی وجہ سے روپے کی قدر گر رہی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 284 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے92 پیسے پر بند ہوا تھا۔

انٹر بینک میں ڈالر سستا، اوپن مارکیٹ میں مہنگا ہوگیا

ڈالر ریٹ
ڈالر ریٹ
datetime 2  مئی‬‮  2023

انٹر بینک میں ڈالر سستا، اوپن مارکیٹ میں مہنگا ہوگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )دوسرے کاروباری روز کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر مہنگا جبکہ اوپن مارکیٹ میں مہنگا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق آج کاروباری روز کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 8پیسے کے اضافے سے مزید مہنگا ہوا جس کے بعد ڈالر کی نئی قیمت 283روپے 92پیسے ہو گئی ہے… Continue 23reading انٹر بینک میں ڈالر سستا، اوپن مارکیٹ میں مہنگا ہوگیا

Page 306 of 1819
1 297 298 299 300 301 302 303 304 305 306 307 308 309 310 311 312 313 314 315 1,819