سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک میں 2 ارب ڈالر جمع کروا دئیے
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداسحاق ڈارنے کہاہے کہ سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک میں 2 ارب ڈالر جمع کروا دئیے ہیں، آنے والے دنوں میں مزید اچھی خبریں آئیں گی ۔منگل کویہاں میڈیا سے گفتگو میں وزیرخزانہ نے کہاکہ چند ہفتے قبل سعودی عرب نے پاکستان کو دوارب ڈالرکی معاونت فراہم کرنے… Continue 23reading سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک میں 2 ارب ڈالر جمع کروا دئیے