پیر‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وفاقی حکومت کایوٹیلٹی اسٹور ز کو بند کرنے کا فیصلہ ‘ نجی ٹی وی

datetime 23  اگست‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)وفاقی حکومت نے یوٹیلٹی اسٹور ز کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ نجی ٹی وی نے انتظامیہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ حکومت کی طرف سے دی گئی دو ہفتوں کی ڈیڈ لائن میں ہدایات دی گئی ہیں کہ یوٹیلٹی اسٹورز کو اشیائے خوردونوش سپلائی کرنے والی تمام کمپنیوں اور افراد سے لین دین کے تمام معاملات نمٹا ئے جائیں ۔

وفاقی حکومت کی طرف سے عام صارفین کے لئے یوٹیلٹی اسٹورز پر فروخت ہونے والی اشیائے خوردونوش پر سبسڈی پہلے ہی ختم کی جا چکی ہے اور صرف بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ صارفین کو پانچ اشیاء پر سبسڈی دی جارہی تھی تاہم اسے بھی گزشتہ روز واپس لے لیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ یوٹیلٹی اسٹورز پر 11ہزار ملازمین کام کر رہے ہیں جن میں 6ہزار مستقل جبکہ باقی کنٹریکٹ اور ڈیلی ویجز ملازمین ہیں جن میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے ۔



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…