اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

حکومت نے بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں کی نجکاری کا باضابطہ عمل شروع کردیا

datetime 23  اگست‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کی نجکاری کا باضابطہ عمل شروع کردیا، پہلے مرحلے میں 3 ڈسکوز کی نجکاری کے لیے مالیاتی مشیروں کی تقرری کی تجاویز طلب کی گئی ہیں۔میڈیارپورٹ کے مطابق نجکاری کمیشن نے حکومت پاکستان کی طرف سے مالیاتی مشیروں کی تقرری کے لیے درخواستیں طلب کی ہیں، بین الاقوامی اخبار میں آج درخواستوں کی طلبی کے لیے اشتہار چھپوا دیا گیا ہے۔

پہلے مرحلے میں فیسکو، آئیسکو، گیپگو کی نجکاری کے لیے مالیاتی مشیروں کی تقرری کی درخواستیں مانگی گئی ہیں، درخواست کنندگان کو ایک ہزار ڈالرز کی پروسسینگ فیس بھی ادا کرنا ہوگی۔تین ڈسکوز کی نجکاری کے لیے تکنیکی اور مالیاتی تجاویز 16 ستمبر 2024 تک طلب کی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…