امارات کے نجی شعبوں میں ملازمت کے خواہشمندوں کیلیے بڑا اعلان
ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات میں نجی شعبے کے ملازمین کی خدمات کے لیے ایک نیا ادارہ قائم کردیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق امارات میں پرائیوٹ سیکٹر کے ملازمین کی تعلیمی اسناد کی تصدیق کے مسئلے کو حل کردیا گیا ہے۔اس سلسلے میں ایک نئی ڈیجیٹل سروس کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ یہ… Continue 23reading امارات کے نجی شعبوں میں ملازمت کے خواہشمندوں کیلیے بڑا اعلان











































