ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

خسارے کے باعث ملت ٹریکٹرز کا پروڈکشن پلانٹ بند

datetime 22  اگست‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی) مقامی آٹو موٹیو سیکٹر سے ایک اور بری خبر سامنے آگئی ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں درج ملت ٹریکٹرز لمیٹڈ نے اپنا پروڈکشن پلانٹ بند کردیا ہے۔کمپنی کی جانب سے اس ضمن میں پی ایس ایکس انتظامیہ کو خط بھی ارسال کردیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ٹیکس ریفنڈ میں تاخیر سے پیداواری سرگرمیوں کو وقتی طور پر روک دیا گیا ہے۔

خط میں کہا گیا ہے کہ کمپنی کو ٹیکس ریفنڈ کی عدم ادائیگیوں سے مسلسل خسارے کا سامنا ہے، کمپنی کا کہنا ہے کہ ٹریکٹرز سازی پر 10 فیصد سیلزٹیکس کے علاوہ ٹریکٹرز میں استعمال ہونے والے پرزوں پر بھی 18 فیصد جی ایس ٹی عائد ہے۔خط میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے ریفنڈ کی ادائیگی کیلئے تاحال کوئی میکنزم جاری نہیں کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…