جمعہ‬‮ ، 10 اپریل‬‮ 2026 

عالمی مارکیٹ میں سونا پھر سستا، مقامی سطح پر قیمت میں مزید اضافہ

datetime 23  اگست‬‮  2024 |

کراچی (این این آئی) عالمی مارکیٹ میں جمعہ کو مسلسل دوسرے دن سونے کی قیمت میں کمی واقع ہوئی ہے جب کہ مقامی سطح پر پھر سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں جمعہ کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 12 ڈالر کی کمی آئی، جس سے سونے کی نئی عالمی قیمت 2 ہزار 492 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئی۔دوسری جانب ملک میں 24 قیراط کے حامل سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 62 ہزار روپے تک پہنچ گئی،

اسی طرح ملک میں جمعہ کے روز فی 10 گرام سونے کی قیمت میں 172 روپے کا اضافہ ہونے سے نئی قیمت 2 لاکھ 24 ہزار 623 روپے کی سطح پر آ گئی۔ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2950روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2529.14روپے کی سطح پر مستحکم ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 8 ڈالر کی کمی ہوئی تھی اور اس کے برعکس مقامی سطح پر فی تولہ سونا 800 روپے اور فی 10 گرام 686 روپے مہنگا ہوگیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…